اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا کا افغان حکومت سے خواتین کو تعلیم وروزگار سے متعلق حقوق دینے کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-20
in عالمی خبریں
A A
افغانستان: طالبان کا لڑکیوں کو ہائی اسکول جانے کی اجازت دینے کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

واشنگٹن///
امریکی سفارتخانے نے افغان حکومت سے خواتین کے خلاف ناانصافی پر مبنی پالیسیوں پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکی سفارتحانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ طالبان کی جانب سے خواتین پر مظالم پر امریکی تشویش افغان حکام کے لیے ایک انتباہ ہے کہ ان کا انصاف سے انکار نہ صرف افغانستان کے لیے نقصان دہ ہے بلکہ یہ عالمی انسانی حقوق کی کوششوں کے لیے بھی ایک خطرہ ہے۔
سفارتحانے نے کہا کہ افغان عبوری حکومت کو یہ تسلیم کرنا ہوگا کہ خواتین کی تعلیم اور روزگار کے حقوق سے مسلسل انکار کے عالمی سطح پر دور رس اثرات ہیں، لڑکیوں اور خواتین کے لیے صحت کے اداروں کی بندش صنفی مساوات کے عالمی عزم کو براہ راست چیلنج کرنے کے مترادف ہے۔
سفارتی حکام نے مزید کہا کہ افغان عبوری حکومت کو ایسی پالیسیوں پر نظرثانی کرنی ہوگی قبل اس کے کہ بہت دیر ہو جائے، افغانستان کے مستقبل اور اس کی بین الاقوامی حیثیت کو مزید نقصان سے بچانے کے لیے فوری اقدامات ضروری ہیں۔
حکام کا کہنا تھا کہ امریکی سفارت خانے کے انصاف اور مساوات کے مطالبے میں اتحاد کے مطالبے کو افغان عبوری حکومت کی طرف سے ایک مضبوط انتباہ کے طور پر لیا جانا چاہیے، جیسا کہ دنیا دیکھ رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امبیڈکر تنازع پر کیجریوال نے نتیش اور چندرا بابو کو خط لکھا

Next Post

یوکرین جنگ میں شمالی کوریا کے سو فوجی ہلاک: جنوبی کوریا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو
عالمی خبریں

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-12
جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں
عالمی خبریں

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

2026-09-12
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا

2026-09-12
پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت
عالمی خبریں

پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت

2026-09-12
عالمی خبریں

نازا” غزہ نسل کشی کے پس پردہ عوامل پر مبنی فلم

2026-09-12
عالمی خبریں

یوکرین کے شاپنگ سینٹر پر روسی حملے میں 5 افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے

2026-09-12
عالمی خبریں

فلسطین کے حامی طالب علم کی معطلی ختم، کنگز کالج لندن میں تعلیم دوبارہ شروع

2026-09-12
عالمی خبریں

یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر کی بندرگاہ موخا پر قبضہ کرلیا

2026-09-12
Next Post
یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ

یوکرین جنگ میں شمالی کوریا کے سو فوجی ہلاک: جنوبی کوریا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.