ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو ریکارڈ 423 رنز سے شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-18
in کھیل
A A
نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے میں انگلینڈ کو 1 رن سے شکست دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

ہملٹن//) مچل سینٹنر (چار وکٹ)، ٹم ساؤتھی اور میٹ ہنری (دو دو وکٹ) کی شاندار گیند بازی کی بدولت نیوزی لینڈ نے منگل کو دوسری اننگز میں انگلینڈ کو 234 کے اسکور پر آؤٹ کر دیا اور تیسرے ٹسٹ میچ کے دن ریکارڈ 423 رنز سے جیت لیا۔ یہ انگلینڈ کے خلاف نیوزی لینڈ کی اب تک کی سب سے بڑی جیت ہے۔ پہلے دو میچ جیتنے والا انگلینڈ تین میچوں کی سیریز میں فاتح رہا تھا۔
انگلینڈ نے آج کھیل کا آغاز دو وکٹوں پر 18 کے اسکور سے کیا۔ جیکب بیتھل اور جو روٹ نے محتاط انداز میں کھیلتے ہوئے تیسری وکٹ کے لیے 104 رنز جوڑے۔ مچل سینٹر نے اس شراکت کو ایل بی وِنگ نے جو روٹ (54) کو آؤٹ کرکے توڑا۔ اس کے بعد ہیری بروک (ایک) رن بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ ٹم ساؤتھی نے جیکب بیتھل (76) کو آؤٹ کر کے انگلینڈ کو بڑا جھٹکا دیا۔ گس اٹکنسن (43) اور برائیڈن کارس (11) کو مچل سینٹر نے اپنا شکار بنایا۔ اولی پوپ (17) کو میٹ ہنری نے بولڈ کیا۔ نیوزی لینڈ کے بالنگ اٹیک کے سامنے انگلینڈ کی ٹیم 47.2 اوورز میں 234 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔
نیوزی لینڈ کی جانب سے مچل سینٹر نے چار وکٹیں حاصل کیں۔ ٹم ساؤتھی اور میٹ ہنری نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ ولیم او رورک نے ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
اس سے قبل کین ولیمسن (156)، ڈیرل مچل (60)، مچل سینٹر (49) اور ٹام بلنڈل (ناٹ آؤٹ 44) کی دلیرانہ بلے بازی کی بدولت نیوزی لینڈ نے تیسرے روز انگلینڈ کو ٹسٹ میچ جیتنے کے لیے 658 رنز کا بڑا ہدف دیا۔
کین ولیمسن اور راچن روندرا کی جوڑی نے چوتھی وکٹ کے لیے 107 رنز کی شراکت قائم کی۔ میتھیو پوٹس نے راچن روندرا (44) کو آؤٹ کر کے اس شراکت داری کو توڑا۔ اس کے بعد بیٹنگ کے لیے آنے والے ڈیرل مچل نے چارج سنبھال لیا۔ ڈیرل مچل (60) کو جیکب بیتھل نے آؤٹ کیا۔ گلین فلپس (تین) اور مچل سینٹر (49) رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ کین ولیمسن نے 204 گیندوں پر 156 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں 20 چوکے اور ایک چھکا تھا۔ نیوزی لینڈ نے 101.4 اوورز میں 453 رنز بنائے۔ اور پہلی اننگز کی بنیاد پر 204 رنز کی برتری کے ساتھ انگلینڈ کو جیت کے لیے 658 رنز کا ہدف دیا گیا۔
انگلینڈ کی جانب سے جیکب بیتھل نے تین، بین اسٹوکس اور شعیب بشیر نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔ میتھیو پوٹس، گس اٹکنسن اور جو روٹ نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا کیخلاف آؤٹ ہونے کے بعد روہت شرما کے اظہار سے ریٹائرمنٹ کی قیاس آرائیاں شروع

Next Post

راہل، جڈیجہ کے بعد آکاش دیپ کی دلیرانہ اننگز نے ہندوستان کو تباہی سے بچایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
جڈیجہ بنگلہ دیش کے دورے سے باہر رہ سکتے ہیں

راہل، جڈیجہ کے بعد آکاش دیپ کی دلیرانہ اننگز نے ہندوستان کو تباہی سے بچایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.