منگل, اگست 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیر کے اسکولوں میں رجنی بالا کی یاد میں دو منٹوں کی خاموشی اختیار کی گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-10
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’قدرتی نظام کا تحفظ ہی محفوظ مستقبل کی ضمانت‘

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے

سرینگر//
وادی کشمیر کے اسکولوں میں جمعرات کو مارننگ اسمبلی کے دوران دو منٹوں کی خاموشی اختیار کرکے مہلوک استانی رجنی بالا کو یاد کیا گیا۔
استانی پر مشتبہ جنگجوؤں نے۳۱مئی کو جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے گوپال پورہ ہائی اسکول میں گولیاں بر سائی تھیں جس کے نتیجے میں ان کی موت واقع ہوئی تھی۔
حکام نے ان کے انتقال کے دسویں دن کے موقع پر اسکولوں میں دو منٹ کی خاموشی اختیار کرنے کے احکامات صادر کئے تھے ۔
وادی کے تمام اضلاع کے اسکولوں میں جمعرات کی صبح مارننگ اسمبلی کے دوران طلبا اور عملے نے مہلوک استانی کی یاد میں دو منٹوں کی خاموشی اختیار کی۔
قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ہے کہ گورنمنٹ ہائی اسکول گوپال پورہ کو رجنی بالا کے نام سے موسوم کیا جائے گا۔
سنہا نے بدھ کے روز اپنے ایک ٹویٹ کے ذریعے یہ جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا’’کولگام کے گورنمنٹ ہائی اسکول گوپال پورہ کو شریمتی رجنی بالا کے نام سے موسوم کیا جائے گا‘‘۔
ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا’’ان کے شوہر شری راج کمار کو یقین دلایا کہ ان کے تمام مطالبوں کو ترجیحی بنیادوں پر پورا کیا جائے گا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کووڈ۱۹: ریاستی حکومتیں اور یو ٹیز حفاظت کو کم نہ کریں :مرکزی حکومت

Next Post

صدارتی انتخاب کا نوٹیفکیشن ۱۵جون کو‘ ووٹنگ کی تاریخ۱۸جولائی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’قدرتی نظام کا تحفظ ہی محفوظ مستقبل کی ضمانت‘
اہم ترین

’قدرتی نظام کا تحفظ ہی محفوظ مستقبل کی ضمانت‘

2026-08-04
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے

2026-08-04
بادل پھٹنے اور اچانک سیلاب سے کشمیر و کرگل متاثر
اہم ترین

بادل پھٹنے اور اچانک سیلاب سے کشمیر و کرگل متاثر

2026-08-04
جنتَر منتَر اب احتجاج کیلئے موزوں مقام نہیں؟ سپریم کورٹ کا عرضی پر مرکز سے جواب طلب
اہم ترین

جنتَر منتَر اب احتجاج کیلئے موزوں مقام نہیں؟ سپریم کورٹ کا عرضی پر مرکز سے جواب طلب

2026-08-04
راجوری: مشتبہ دہشت گردوں   کی تلاش کیلئے آپریشن جاری
اہم ترین

آئی جی پی کا سیکورٹی جائزہ  امن خراب کرنے اور  شہریوں کو نشانہ بنانے کی ہر  کوشش ناکام بنانے کی ہدایت

2026-08-04
این آئی اےکاآسیہ اندرابی کیلئے عمر قید کی سزا کا مطالبہ
اہم ترین

آسیہ کی سزا کے خلاف اپیلوں پر این آئی اے سے جواب طلب

2026-08-04
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

پلوامہ میں مشتبہ شخص گرفتار، دستی گرینیڈ اور ملک مخالف پوسٹر برآمد

2026-08-04
 ’دہشت گردی مخالف کارروائیاں تیز کی جائیں ‘
اہم ترین

 ’دہشت گردی مخالف کارروائیاں تیز کی جائیں ‘

2026-08-02
Next Post
راجیو کمار چیف الیکشن کمشنر مقرر

صدارتی انتخاب کا نوٹیفکیشن ۱۵جون کو‘ ووٹنگ کی تاریخ۱۸جولائی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.