اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے جنوبی افریقہ کو چھ وکٹ سے شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-13
in کھیل
A A
پاکستان کے خلاف جیت کے ساتھ ہی انگلینڈ کی پلے آف میں پہنچنے کی امید برقرار

England

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

پوٹچفسٹروم (جنوبی افریقہ// گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کے بعد ٹمی بومونٹ (ناٹ آؤٹ 65)، ایمی جونز (ناٹ آؤٹ 49) کی شاندار اننگز کی بدولت انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے بارش سے متاثرہ ون ڈے میچ میں ڈک ورتھ لوئس قوانین (ڈی ایل ایس) کے تحت تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی۔ اس کے ساتھ ہی انگلینڈ نے تین میچوں کی سیریز بھی 2-1 سے جیت لی ہے۔
234 رن کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کا آغاز اچھا نہیں رہا اور 25 کے اسکور پر اس کی تین وکٹیں گر گئیں۔ مایا باؤچیئر (چار)، نیٹ سکیور برنٹ (صفر) اور ہیدر نائٹ (چھ) رن بنانے کے بعد آؤٹ ہوئیں۔ ڈینیئل وائٹ 16 گیندوں پر 22 رن بنانے کے بعد چوتھی وکٹ کے طور پر آؤٹ ہوئی۔ اس کے بعد ٹیمی بیومونٹ اور ایمی جونز نے اننگز کو سنبھالا اور تیزی سے رن بنائے۔ دونوں بلے بازوں کے درمیان 63 گیندوں میں 90 رن کی اہم شراکت داری ہوئی، ٹیمی بیومونٹ نے اپنی 46 رن کی اننگز میں 10 چوکے لگائے۔ انہیں ان کی شاندار اننگز پر ‘پلیئر آف دی میچ’ سے نوازا گیا۔ ایمی جونز نے 36 گیندوں میں چھ چوکوں کی مدد سے رن (ناٹ آؤٹ 49) بنائے۔ جب 19ویں اوور کے بعد بارش کی وجہ سے کھیل روکا گیا تو انگلینڈ نے چار وکٹ پر 153 رن بنالئے تھے۔ مسلسل بارش کی وجہ سے انگلینڈ کو ڈی ایل ایس میتھڈ کے ذریعے چھ وکٹ سے فاتح قرار دیا گیا۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے ماریجان کپ نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ کلوئی ٹراین نے ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔ انگلینڈ کی شارلٹ ڈین کو سیریز میں بہترین کارکردگی پر ‘پلیئر آف دی سیریز’ سے نوازا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چیمپئنز ٹرافی کے معاملات ادھورے چھوڑ کر جے شاہ کا دورہ آسٹریلیا، سوالات اٹھنے لگے

Next Post

فٹبال ورلڈکپ 2034 کی میزبانی سعودی عرب کو مل گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل

فٹبال ورلڈکپ 2034 کی میزبانی سعودی عرب کو مل گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.