ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

عام سرمایہ کاروں کا مادھوی بچ کی قیادت والے سیبی پر اعتماد کم ہو رہا ہے : راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-20
in قومی خبریں
A A
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے منگل کو کہا کہ سیکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا (سیبی) کی سربراہ مادھوی بچ کی وجہ سے اس کی ساکھ متاثر ہو رہی ہے اور اس کی حقیقت کی جانچ پڑتال کے حوالہ سے وہ مختلف شعبوں کے سرکردہ لوگوں سے وقفہ وقتہ سے بات چیت کرتے ہیں۔
کانگریس لیڈر نے آج کہا کہ اس ایپی سوڈ میں انہوں نے پارٹی کے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیڑا اور تجربہ کار صحافی سوچیتا دلال کے ساتھ گہرائی سے بات چیت کی ہے ، جس میں یہ حقیقت سامنے آئی ہے کہ مسز بچ کی قیادت میں سیبی پر عام سرمایہ کاروں کے اعتماد میں کمی آئی ہے ۔
مسٹر گاندھی نے کہا، "‘Butch Stops Here’ کے اس ایپی سوڈ میں میں پون کھیڑا اور تجربہ کار صحافی سوچیتا دلال کے ساتھ بیٹھ کر اس بات پر بات چیت کی ہے کہ کس طرح اجارہ داری کو فروغ دینے کے لئے نظام کے ذریعے ریٹیل سرمایہ کاروں کو کچلا جا رہا ہے ۔ سیبی کے تحت جہاں عام سرمایہ کار کو تحفظ فراہم کرنے والے ریگولیٹری میکانزم اب اڈانی جیسے کارپوریٹ اداروں کی حفاظت کر رہے ہیں، یہ صرف مالیاتی بدانتظامی کے بارے میں نہیں ہے بلکہ اس پر بھی بات چیت ہوئی کس طرح چھوٹے سرمایہ کار، کاروباری افراد اور ایماندار کاروبار کا اس نظام میں اعتماد ختم ہو رہا ہے جو غیر جانبداری یقینی بناتا ہے ۔
انہوں نے کہا، "آئیے مل کر سانٹھ گانٹھ والے کیپٹلزم کی حقیقی قیمت کا تجزیہ کریں – نہ صرف کھوئی ہوئی بچتوں کے لحاظ سے بلکہ لاکھوں محنتی ہندوستانیوں کے اعتماد اور مواقع کے خاتمے کے لحاظ سے بھی، اگر ہم نے اس پر توجہ نہیں دی تو ہماری معیشت اور جمہوریت کو ہونے والا نقصان ناقابل تبدیلی ہوگا اس اہم بات چیت کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں کیونکہ ہم سچائی سے پردہ اٹھائیں گے اور ایک زیادہ منصفانہ ہندوستان کے لیے لڑیں گے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منی پور تشدد: کھڑگے نے مرمو سے مداخلت کی اپیل کی

Next Post

برازیل میں G20 سربراہی اجلاس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 5سالہ بچی سمیت 15 فلسطینی شہید

برازیل میں G20 سربراہی اجلاس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.