منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-19
in کھیل
A A
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

ہوبارٹ// گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کے بعد مارکس اسٹونیس (ناٹ آؤٹ 61) کی طوفانی اننگز کی بدولت آسٹریلیا نے پیر کو تیسرے ٹی-20 میچ میں پاکستان کو 52 گیندیں باقی رہ کر سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس کے ساتھ ہی آسٹریلیا نے تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کا صفایا کر دیا۔
118 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی شروعات خراب رہی اور اس نے 3.3 اوورز میں 30 کے اسکور پر دو وکٹیں گنوا دیں۔ میتھیو شارٹ (2)، جیک فریزر-میک گرک (16) رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ اس کے بعد کپتان جوش انگلیس اور مارکس اسٹوئنس نے اننگز کو سنبھالا۔ دونوں بلے بازوں کے درمیان تیسری وکٹ کے لیے 55 رنز کی شراکت ہوئی۔ عباس آفریدی نے 10ویں اوور میں جوش انگلس (27) کو آؤٹ کر کے اس شراکت کو توڑا۔ مارکس اسٹونیس نے 27 گیندوں میں پانچ چوکے اور پانچ چھکے مار کر(ناٹ آؤٹ 61) رنز کی اننگز کھیلی۔ ٹم ڈیوڈ سات رنز بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہے۔ آسٹریلیا نے 11.2 اوورز میں تین وکٹ پر 118 رنز بنائے اور میچ سات وکٹوں سے جیت لیا۔
پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی، عباس آفریدی اور جہانداد خان نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
اس سے قبل ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے آئے پاکستان کا آغاز اچھا نہیں تھا اور 17 کے اسکور پر اوپنر صاحبزادہ فرحان (نو) کو اسپینسر جانسن نے آؤٹ کرکے پویلین بھیج دیا۔ اس کے بعد حسیب اللہ خان نے بابر اعظم کے ساتھ اننگز کو سنبھالنے کی کوشش کی۔ ایڈم زمپا نے ساتویں اوور میں حسیب اللہ خان (24) کو آؤٹ کر کے اس شراکت کو توڑا۔ اس کے بعد پاکستان کی اننگز سمٹ گئی۔ عثمان خان (تین)، آغا سلمان (ایک)، عرفان خان (10)، عباس آفریدی (ایک)، جہانداد خان (پانچ)، شاہین شاہ آفریدی (16)، سفیان مقیم (ایک) رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ بابر اعظم نے 28 گیندوں پر (41) رنز بنائے۔ وہ ایڈم زمپا کے ہاتھوں بولڈ آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کی پوری ٹیم 18.1 اوورز میں 117 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
آسٹریلیا کی جانب سے ایرون ہارڈی نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ اسپینسر جانسن اور ایڈم زمپا نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ نیتھن ایلس اور زیویئر بارٹلیٹ نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گنگولی نے گوتم گمبھیر اور سرفراز خان کی حمایت کی

Next Post

عاقب جاوید چیمپئنز ٹرافی تک قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
سہ فریقی سیریز: پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو کھیلے گا

عاقب جاوید چیمپئنز ٹرافی تک قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.