جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

الہ آباد ہائی کورٹ کا یوپی مدرسہ ایکٹ کو منسوخ کرنے کا فیصلہ مسترد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-06
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

نئی دہلی// سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے 22 مارچ 2024 کے فیصلے کومنگل کو مسترد کر دیا، جس میں ‘اتر پردیش مدرسہ ایکٹ 2004’ کو غیر آئینی اور سیکولرازم کے اصول کی خلاف ورزی قرار دیا گیا تھا۔
چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس جے بی پارڈی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے انجم قادری اور دیگر کی طرف سے دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ یہ ایکٹ اتر پردیش میں تعلیم کے معیار کو ریگولیٹ کرتا ہے ۔
بنچ نے کہا، ‘‘اقلیتوں کو تعلیمی اداروں کا نظم و نسق کرنے کا حق مطلق نہیں ہے اور ریاست اس طرح کی تعلیم کے معیار کو ریگولیٹ کر سکتی ہے ۔
بنچ نے قانون کی درستگی کو برقرار رکھتے ہوئے کہا کہ ریاست کے لیے ضروری ہے کہ وہ مدارس کو ریگولیٹ کرے تاکہ وہاں تعلیم کے معیار کو بہتر بنایا جا سکے ۔ عدالت نے کہا کہ یہ ایکٹ ریاست کو معیارات طے کرنے کے لیے قواعد بنانے کا اختیار دیتا ہے ۔
تاہم بنچ نے کہا کہ ایکٹ، جس حد تک ‘فاضل’ اور ‘کامل’ ڈگریوں کے حوالے سے اعلیٰ تعلیم کو ریگولیٹ کرتا ہے ، وہ یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) ایکٹ سے متصادم اور کسی حد تک غیر آئینی ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ سپریم کورٹ نے 22 اکتوبر کو اس معاملے میں اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ عدالت نے تب کہا تھا کہ ملک میں مذہبی تعلیم کبھی بھی لعنت نہیں رہی ہے ، کیونکہ یہ نہ صرف مسلمانوں بلکہ ہندوؤں، سکھوں، عیسائیوں وغیرہ کو بھی دستیاب ہے اور ملک کو ثقافتوں، تہذیبوں اور مذاہب کا مرکب ہونا چاہیے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایشیا کو مضبوط بنانے میں بدھ مت کے کردار پر بات ہونی چاہیے : مرمو

Next Post

جگدیپ دھنکڑ بدھ کو چھتیس گڑھ کے دورے پر جائیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

فرضی سیاسی جماعتوں کے ذریعے 10 ہزار کروڑ روپے کا کالا دھن ہوا سفید، جے پی سی کرے جانچ: کانگریس

2026-09-10
Next Post
آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر

جگدیپ دھنکڑ بدھ کو چھتیس گڑھ کے دورے پر جائیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.