بدھ, اکتوبر 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جگدیپ دھنکڑ بنگلورو میں ’پاراین‘ میں مہمان خصوصی ہوں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-25
in عالمی خبریں
A A
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے امریکی سفارت کاروں کو نشانہ بنانے کی کوششیں ‘نمایاں طور پر بڑھا دیں، امریکی انٹیلی جنس کا دعویٰ

ایردوان: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو زیادہ منصفانہ اور جامع بنایا جانا چاہیے

نئی دہلی// نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ کرناٹک کے بنگلورو میں منعقد ہونے والے پارائن یعنی "نمہ شیوائے ” پروگرام میں مہمان خصوصی ہوں گے ۔
نائب صدر کے سکریٹریٹ نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ مسٹر دھنکڑ 25 اور 26 اکتوبر کو کرناٹک کے دو روزہ دورے پر ہوں گے ۔ دورے کے پہلے دن مسٹر دھنکڑ کرناٹک کے منڈیا کے بی جی نگر میں واقع اڈیچونچناگیری یونیورسٹی کے طلباء سے بات چیت کریں گے ۔ دوسرے دن، وہ بنگلورو میں پراین یعنی "نمہ شیوائے ” میں مہمان خصوصی ہوں گے ۔
مسٹر دھنکڑ کرناٹک کے راج بھون بھی جائیں گے ۔
اس کے بعد نائب صدر جمہوریہ جودھپور اور جے پور کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے ۔ وہ آئی آئی ٹی جودھپور کے کانووکیشن تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے ۔ جے پور ڈسٹرکٹ کورٹ، بنی پارک، راجستھان میں وکلاء کے لیے آکاشوانی لائبریری کی افتتاحی تقریب میں وہ مہمان خصوصی ہوں گے ۔
نائب صدر جمہوریہ 27 اکتوبر کو گوہاٹی کا دورہ کریں گے اور وی پی کرشنا گرو بین الاقوامی روحانی یوتھ سوسائٹی کی 21ویں بین الاقوامی کانفرنس میں مہمان خصوصی ہوں گے ۔ وہ راج بھون بھی جائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مضبوط اور ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے صنعت اور فوج کو تال میل بڑھانا چاہیے : جنرل چوہان

Next Post

بنگلا دیش: حسینہ واجد کی پارٹی کے طلبہ ونگ چھاتر لیگ پر پابندی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے امریکی سفارت کاروں کو نشانہ بنانے کی کوششیں ‘نمایاں طور پر بڑھا دیں، امریکی انٹیلی جنس کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے امریکی سفارت کاروں کو نشانہ بنانے کی کوششیں ‘نمایاں طور پر بڑھا دیں، امریکی انٹیلی جنس کا دعویٰ

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
ایردوان: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو زیادہ منصفانہ اور جامع بنایا جانا چاہیے
عالمی خبریں

ایردوان: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو زیادہ منصفانہ اور جامع بنایا جانا چاہیے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
اقوام متحدہ کے قیام کی 81ویں سالگرہ، دنیا کو پہلے سے کہیں زیادہ اس کی ضرورت ہے: گوتریس
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کے قیام کی 81ویں سالگرہ، دنیا کو پہلے سے کہیں زیادہ اس کی ضرورت ہے: گوتریس

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
فرانس میں احتجاج کے پیش نظر 70 ہزار پولیس اہلکار تعینات، پیرس کے عجائب گھر بند
عالمی خبریں

فرانس میں احتجاج کے پیش نظر 70 ہزار پولیس اہلکار تعینات، پیرس کے عجائب گھر بند

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
علاقائی مسائل کے حل میں ترکیہ ذمہ داری اٹھانے کاسلسلہ جاری رکھے گا:وزیر فیدان
عالمی خبریں

علاقائی مسائل کے حل میں ترکیہ ذمہ داری اٹھانے کاسلسلہ جاری رکھے گا:وزیر فیدان

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
فلپائن میں تربیتی طیارے حادثے کا شکار، فضائیہ کے چار پائلٹ ہلاک
عالمی خبریں

فلپائن میں تربیتی طیارے حادثے کا شکار، فضائیہ کے چار پائلٹ ہلاک

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
عالمی خبریں

ایرانی صدر پزشکیان 27 اکتوبر کو ماسکو میں پوتن سے ملاقات کریں گے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو
عالمی خبریں

ایران نے دوبارہ جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش کی تو حکومت کا تختہ الٹیں گے: نتن یاہو

2026-10-24
Next Post
بنگلہ دیش بحران: شیخ حسینہ استعفیٰ دینے کے بعد ہندوستان روانہ

بنگلا دیش: حسینہ واجد کی پارٹی کے طلبہ ونگ چھاتر لیگ پر پابندی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.