ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چین نے تائیوان کے گرد فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-15
in عالمی خبریں
A A
چین ایشیا میں امریکہ کے F-35 طیاروں کے مقابلے پر اپنے J-20 لڑاکا طیارے تعینات کر رہا ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

بیجنگ/
چین نے ہمسایہ ملک تائیوان اور آبنائے تائیوان کے گرد فوجی مشقوں کا آغاز آج سے کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بیجنگ سے جاری ہونے والے بیان میں ان مشقوں کو ’آزادی‘ کے خواہاں افراد کے خلاف ایک ’سخت تنبیہ‘ قرار دیا گیا ہے۔
بیجنگ کا کہنا ہے کہ تائیوان کی آزادی کی حامی قوتوں کی طرف سے علیحدگی پسندانہ کارروائیوں کے خلاف ایک تنبیہ اور ریاستی خود مختاری، قومی یک جہتی کے تحفظ کے لیے جائز اور ضروری آپریشن ہے۔
ان فوجی مشقوں کو ’جوائنٹ سوارڈ 2024ء بی‘ کا نام دیا گیا ہے، جو تائیوان کے شمال، جنوب، مشرق اور آبنائے تائیوان میں ہورہی ہیں، ان فوجی مشقوں کے ختم ہونے کی کوئی تاریخ مقرر نہیں کی گئی ہے۔
چینی وزارتِ دفاع کے مطابق ان مشقوں کے ذریعے تھیٹر کمانڈ کے دستوں کی مشترکہ آپریشنز کی صلاحیتوں کی جانچ کی جاتی ہے۔تائیوان نے چینی فوجی مشقوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے اشتعال انگیزی قرار دے دیا۔
تائیوان کا کہنا ہے کہ چین کی غیر معقول، اشتعال انگیز فوجی مشقیں آبنائے تائیوان میں سلامتی کی صورتِ حال کے لیے خطرہ ہیں۔
امریکی محکمۂ خارجہ نے بھی کا چینی فوجی مشقوں پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے چین سے تحمل سے کام لینے اور کسی بھی مزید کارروائی سے گریز کا مطالبہ کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ کے جلسے سے مسلح شخص گرفتار، جعلی پاسپورٹس برآمد

Next Post

سرینگر میں۳۱ء۱کروڑ روپے کی غیر منقولہ جائیداد قرق :ای ڈی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
بینک منی لانڈرنگ کیس:ای ڈی کے سرینگر میں۶مقامات پر چھاپے

سرینگر میں۳۱ء۱کروڑ روپے کی غیر منقولہ جائیداد قرق :ای ڈی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.