ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اقوام متحدہ کے امن دستوں پر فائرنگ کے واقعے کی چھان بین کر رہے ہیں: اسرائیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-13
in عالمی خبریں
A A
ترکیہ میں سفیرعن قریب ذمہ داریاں سنبھالے گا ،حماس بڑی رکاوٹ ہے: اسرائیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

تل ابیب//
اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ وہ جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کے امن فوجیوں پر حملوں کی تفصیلات کا تعین کرنے کے لیے جائزہ لے رہی ہے اور اس بات کی تحقیقات کر رہی ہے کہ آیا یہ واقعہ کیوں کر پیش آیا۔خیال رہے کہ جمعرات کو اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج ’یونیفل‘ کے دو ارکان زخمی ہو گئے تھے۔
فوج نے کہا کہ اسے مطلع کیا گیا ہے کہ "جنوبی لبنان میں حز ب اللہ کے خلاف ’آئی ڈی ایف‘ کی کارروائی کے دوران اقوام متحدہ کے دو امن فوجی نادانستہ طور پر زخمی ہو گئے تھے۔
فوج کا کہنا ہے کہ ’آئی ڈی ایف‘ اس قسم کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتا ہے اور فی الحال تفصیلات کا تعین کرنے کے لیے کمانڈ کی اعلیٰ سطح پر مکمل جائزہ لے رہا ہے‘‘۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تائیوانی کمپنی فوکس کون کے چار ملازمین کو چین میں حراست میں لے لیا گیا

Next Post

جوہری ہتھیار انسانیت کیلئے بدستور خطرہ ہیں، انتونیو گوٹریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
پوتین اور زیلنسکی سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں:گوتیرس

جوہری ہتھیار انسانیت کیلئے بدستور خطرہ ہیں، انتونیو گوٹریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.