ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا کا یوکرین کو مسلح ڈرونز دینے کا ارادہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-03
in عالمی خبریں
A A
امریکا کا یوکرین کو مسلح ڈرونز دینے کا ارادہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
امریکا کا یوکرین کو جدید راکٹ سسٹم کے بعد اب مسلح ڈرونز دینے کا بھی ارادہ ہے۔
بین الااقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بائیڈن انتظامیہ یوکرین کو چار MQ-1C گرے ایگل ڈرون فروخت کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جو روس کے خلاف میدان جنگ میں استعمال کے لیے ہیل فائر میزائلوں سے لیس ہو سکتے ہیں۔
اس حوالے سے ایک ڈرون کے ماہر ڈین گیٹنگر کا کہنا ہے کہ ’عام طور پر MQ-1C ایک بہت بڑا طیارہ ہے جس کا ٹیک آف وزن Bayraktar-TB2 سے تین گنا زیادہ ہے، جس میں پے لوڈ کی گنجائش، رینج اور برداشت میں ہم آہنگ ہونے کے فوائد بھی موجود ہیں۔‘
رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ جنرل اٹامکس سے بنے ڈرونز کی یوکرین کو فروخت امریکی کانگریس اب بھی روک سکتی ہے، اور آخری لمحات میں اس پالیسی کے مسترد ہوجانے کا خطرہ بھی ہے جو کہ اس منصوبے کو ناکام بنا سکتا ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کو جدید راکٹ سسٹم بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق، صدرجوبائیڈن یوکرین کو خود مختار، آزاد، خوشحال اور دفاعی صلاحیت سے لیس دیکھنا چاہتے ہیں۔
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ہتھیاروں کی نئی کھیپ یوکرین کو میدان جنگ میں اہم اہداف کو نشانہ بنانے کے قابل بنائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تیس ممالک میں منکی پوکس کے 550 سے زیادہ معاملے: ڈبلیو ایچ او

Next Post

امریکا میں اسپتال میں فائرنگ،4 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 18 طلبا سمیت 21 افراد ہلاک

امریکا میں اسپتال میں فائرنگ،4 افراد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.