اتوار, جولائی 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ اور مغربی ممالک انسانی حقوق پر صرف زبانی جمع خرچ کرتے ہیں : ایرانی صدر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-01
in عالمی خبریں
A A
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

تہران //
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں جاری عدم استحکام کی بنیادی وجہ صہیونی حکومت ہے جو امریکی حمایت کے تحت فلسطین اور لبنان میں مظلوم اور بے گناہ لوگوں کا قتل عام کررہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر صہیونی حکومت عوام کے قتل عام اور نسل کشی کا سلسلہ روک دے تو خطے میں کوئی واقعہ پیش نہیں آئے گا۔
پزشکیان نے کہا کہ امریکہ کو صہیونی حکومت کی حمایت کا سلسلہ ترک کرنا چاہئے اگر صہیونی حکومت اپنے جارحانہ حملے روک دے تو انصاراللہ، حماس اور حزب اللہ جیسی مقاومتی تنظیمیں بھی اپنی کاروائیاں روک دیں گی۔
انہوں نے امریکہ اور یورپی یونین پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور یورپی یونین دنیا میں انسانی حقوق کا دم بھرتے ہیں لیکن عملی طور پر فلسطین اور لبنان میں صہیونی حکومت کے ہاتھوں بے گناہ لوگوں کے قتل عام پر مکمل خاموش ہیں۔
صدر پزشکیان نے اسلامی ممالک سے اپیل کی کہ مشرق وسطی میں صہیونی حکومت کی بدمعاشی کو ختم کرنے کے لئے متحد ہوجائیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد بھی بیروت پر اسرائیلی حملے جاری؛ مزید 105 افراد شہید

Next Post

تیسرے اور آخری مرحلے میں آج پولنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
ایران جنگ سے عالمی بحری اور فضائی کارگو سپلائی چین متاثر
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی جنگ میں ایران اور عمان آمنے سامنے

2026-07-14
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

سپریم لیڈر کو نشانہ بنایا جائے تو ایران کا سخت رد عمل ہوگا: کاظم غریب آبادی

2026-07-14
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے 2 طیارہ بردار بحری جہاز ایران کے قریب تعینات کر دیے

2026-07-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ سینیٹ پر برہم، بل پر دستخط سے انکار کر دیا

2026-07-12
Next Post
دوسرا مرحلہ :انتخابی مہم ختم ۔۔۔۔جموں کشمیر کے ۶؍اضلاع کے ۲۶؍ اسمبلی حلقوں میں بدھ کو پولنگ ہو گی

تیسرے اور آخری مرحلے میں آج پولنگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.