پیر, اگست 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

شوپیاں میں ایک پرائیویٹ گاڑی میں ہوئے دھماکے سے تین فوجی جوان زخمی:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-02
in تازہ تریں
A A
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’دہشت گردی مخالف کارروائیاں تیز کی جائیں ‘

سرینگرپولیس نے قتل کی واردات چھ گھنٹوں میں حل کر لی

سرینگر/۲جون
پولیس کا کہنا ہے کہ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے ساڈو علاقے میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات کی جار ہی ہیں۔
بتادیں کہ پولیس ذرائع کے مطابق شوپیاں کے ساڈو علاقے میں فوج کی طرف سے کرایہ پر لی گئی ایک پرائیویٹ گاڑی میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں تین فوجی جوان زخمی ہوگئے ۔انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو علاج و معالجے کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ۔
کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار نے ایک ٹویٹ میں اس دھماکے کے متعلق جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ شوپیاں کے ساڈو علاقے میں کرایہ پر لی گئی ایک پرائیویٹ گاڑی میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں تین فوجی جوان زخمی ہوگئے جنہیں علاج و معالجے کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔
کمار نے ٹویٹ میں مزید کہا کہ اس دھماکے کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں کہ آیا یہ گرینیڈ دھماکہ تھا یہ گاڑی میں پہلے ہی نصب آئی ای ڈی کا دھماکہ تھا یا گاڑی کی بیٹری کو کچھ ہوا ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وفاقی داخلہ سیکریٹری کا پی ایم ڈی پی کے تحت پروجیکٹوں پر جاری کام کا جائزہ

Next Post

 کولگام میں مشتبہ جنگجوو ¿ں نے راجستھان کے بینک منیجر کو گولیوں سے ہلاک کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’دہشت گردی مخالف کارروائیاں تیز کی جائیں ‘
اہم ترین

 ’دہشت گردی مخالف کارروائیاں تیز کی جائیں ‘

2026-08-02
سرینگرپولیس نے قتل کی واردات چھ گھنٹوں میں حل کر لی
اہم ترین

سرینگرپولیس نے قتل کی واردات چھ گھنٹوں میں حل کر لی

2026-08-02
شوپیان ‘ کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے متعدد مکانات ‘ اسکول زیرِ آب
اہم ترین

شوپیان ‘ کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے متعدد مکانات ‘ اسکول زیرِ آب

2026-08-02
صرف سرکاری ملازمتوں سے کوئی معاشرہ خوشحال نہیں ہو سکتا: وزیر اعلیٰ
اہم ترین

صرف سرکاری ملازمتوں سے کوئی معاشرہ خوشحال نہیں ہو سکتا: وزیر اعلیٰ

2026-08-02
نوجوان آزادی کو من مانی کی چھوٹ سمجھنے کی غلطی کر سکتے ہیں:اجیت ڈوول
اہم ترین

نوجوان آزادی کو من مانی کی چھوٹ سمجھنے کی غلطی کر سکتے ہیں:اجیت ڈوول

2026-08-02
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

ریاسی میں منشیات فروش گرفتار پونچھ کے ضلع جیل منتقل :پولیس

2026-08-02
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

کولگام دہشت گردانہ حملے میں زخمی دوسرا غیر مقامی مزدور بھی چل بسا

2026-08-02
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

ہندواڑہ میں لینڈ سلائیڈنگ  سات سالہ طالب علم جاں بحق

2026-08-02
Next Post
بڈگام میں بندوق برداروں کے حملے میں شہری ہلاک

 کولگام میں مشتبہ جنگجوو ¿ں نے راجستھان کے بینک منیجر کو گولیوں سے ہلاک کردیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.