بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا باتوں کے بجائے عملی اقدامات کرے، فلسطینی صدر کی اینٹونی بلنکن سے گفتگو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-02
in عالمی خبریں
A A
یوکرین میں لڑائی سال کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: امریکا

Balkin

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

غزہ///
امریکی سیکرٹری خارجہ اینٹونی بلنکن اور فلسطینی صدر محمود عباس کے درمیان گزشتہ روز ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی۔
اینٹونی بلنکن نے اس ٹیلفونک رابطے میں اسرائیل اور فلسطین کے پُرامن رہنے اور دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔سیکرٹری خارجہ نے امریکا اور فلسطین کے دو طرفہ تعلقات کو بھی اجاگر کیا اور امریکی انتظامیہ کی طرف سے دو ریاستی حل کی حمایت کا اعادہ کیا۔
فلسطینی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صدر محمود عباس نے اینٹونی بلنکن سے کہا کہ فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او) کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالا جائے۔
انہوں نے کہا کہ مشرقی یروشلم میں امریکی قونصل خانہ دوبارہ کھولا جائے اور واشنگٹن میں پی ایل او کو دفتر کھولنے کی اجازت دی جائے۔
صدر محمود عباس کا کہنا تھا کہ وقت آگیا ہے امریکا اپنی باتوں کو عملی اقدامات میں تبدیل کرے، اسرائیل کے یک طرفہ اقدامات کی مذمت کافی نہیں۔
دونوں رہنمائوں کے درمیان گفتگو ایسے وقت میں ہوئی ہے کہ جب امریکی صدر جوبائیڈن کا آئندہ ہفتوں میں خطے کا دورہ طے ہوچکا ہے۔سیکرٹری بلنکن نے کہا کہ امریکی صدر کے دورے سے قبل ایک اعلیٰ سطحی وفد محمود عباس سے ملاقات کے لیے بھیجا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ: ہم شمالی کوریا پر اضافی پابندیاں لگائیں گے

Next Post

الخلیل میں فلسطینی دوشیزہ کو ہلاک کیاگیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
اسرائیلی فوج نے گزشتہ سال فلسطینی صحافیوں پر 260 سے زیادہ حملے کیے، رپورٹ

الخلیل میں فلسطینی دوشیزہ کو ہلاک کیاگیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.