پیر, جولائی 7, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پہلے مرحلے کے پیش نظر سیکورٹی بند و بست مزید سخت

اضافی سکیورٹی اہلکار تعینات ‘ خصوصی ناکے بھی لگائے گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-18
in اہم ترین
A A
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

سرینگر//
جموں کشمیر اسمبلی انتخابات کے بدھ کو ہونے والی پہلے مرحلے کی پولنگ کے پیش نظر ان علاقوں جہاں پولنگ ہونے والی ہے ، میں سیکورٹی کے خاطر خواہ انتظامات کئے گئے ہیں۔
بتادیں کہ انتخابات کے پہلے مرحلے میں کل۹۰نشستوں میں سے۷؍اضلاع پر پھیلی ۲۴نشستوں کی پولنگ ۱۸ستمبر یعنی بدھ کے روز صبح۷بجے سے شروع ہو کر شام کے۶بجے اختتام پذیر ہوگی۔
پُر امن اور ہموار پولنگ کو یقینی بنانے کیلئے حکام نے ان علاقوں جہاں پولنگ ہونے والی ہے ‘میں سیکورٹی فورسز کی اضافی نفری کو تعینات کیا ہے اور مختلف مقامات پر چیک پوائنٹس بھی قائم کئے گئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ کسی بھی نا خوشگوار واقعے کو ٹالنے کیلئے بعض علاقوں میں نگرانی کو سخت کر دیا گیا ہے ۔
ذرائع نے کہا لوگوں کی نقل و حمل پر نظر رکھنے کیلئے اسٹریٹجک چوکیاں قائم کی گئی ہیں جبکہ فضائی نگرانی کے لئے سی سی ٹی وی کیمروں اور ڈرونز کا بھی استعمال کیا جا رہا ہے ۔
جموں و کشمیر میں جن اضلاع میں پہلے مرحلے کے لئے بدھ کو پولنگ ہو رہی ہے ان میں اننت ناگ، پلوامہ، شوپیاں، ڈوڈہ، رام بن اور کشتواڑ شامل ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ انتخابات کے پہلے مرحلے کی ۲۴نشستوں کی پولنگ کیلئے کل۳ہزار۲سو۷۶پولنگ مراکز قائم کئے گئے ہیں جبکہ۱۴ہزار اہلکاروں پر مشتمل پولنگ عملے کو ان مراکز پر تعینات کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نائیجیریا میں سیلاب سے چار لاکھ سے زائد افراد متاثر: اقوام متحدہ

Next Post

اسمبلی انتخابات:پہلے مرحلے میں آج ووٹنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا
اہم ترین

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

2025-07-06
اہم ترین

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

2025-07-06
جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ
اہم ترین

جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ

2025-07-06
جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ
اہم ترین

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

2025-07-05
۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن
اہم ترین

۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن

2025-07-05
تین دہائیوں کے بعد سری نگر میں روایتی راستوں سے محرم جلوس برآمد، ہزاروں عزا داروں کی شرکت
اہم ترین

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد

2025-07-05
Amit shah
اہم ترین

آپریشن سندور ’سوراج‘ کے دفاع کے عزم کی بہترین مثال تھی:امت شاہ

2025-07-05
Next Post
جموں کشمیر میں لوک سبھا کے 90 فیصد امیدواروں کی ضمانت ضبط

اسمبلی انتخابات:پہلے مرحلے میں آج ووٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.