پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ پر دوسرا قاتلانہ حملہ، ملزم کی تصویر جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-17
in عالمی خبریں
A A
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

واشنگٹن//
ریاست فلوریڈا میں ایک مبینہ حملے میں ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر بال بال بچ گئے جب کہ حملہ آور کو حراست میں لے لیا جس کی تصویر اور ویڈیو بیان جاری کردیا گیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق 58 سالہ گرفتار حملہ آور کی شناخت ریان ویسلے روتھ کے نام سے ہوئی ہے جو سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے حملے کے وقت صرف 250 سے 450 میٹر کی دوری پر تھا۔
حملے کے وقت سابق صدر ٹرمپ گولف کھیلنے میں مصروف تھے۔ ملزم کو علاقے میں ناکہ بندی کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔
جس کے پاس سے اے کے 47 بھی برآمد ہوئی تھی اور وہ GoPro کیمرے کے ذریعے قاتلانہ حملے کی ریکارڈنگ بھی کرنا چاہتا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ریان ویسلے روتھ ماضی میں چھوٹے جرائم کی پاداش میں 8 بار گرفتار ہوچکا ہے۔
میکینکل انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کرنے والے ریان ویسلے نے بے گھر افراد کی تعمیر کے لیے ایک تنظیم بھی بنائی تھی۔
روتھ کا تعلق کسی سیاسی جماعت سے نہیں ہے تاہم آخری بار ڈیموکریٹ کے ووٹر کے طور پر اندراج کرایا تھا۔
مشتبہ حملہ آور ریان ویسلے روتھ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ میں یوکرین کی حمایت میں کی گئی پوسٹوں کی بھرمار ہے اور یوکرین کے دفاع کے لیے ہزاروں شہریوں کو بھرتی کرنے کی کوشش بھی کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ممتا نے احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں کو بات چیت کے لیے بلایا

Next Post

ٹرمپ کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے  اپنی ٹیم کو خصوصی ہدایات دی ہیں: جوبائیڈن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر

ٹرمپ کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے  اپنی ٹیم کو خصوصی ہدایات دی ہیں: جوبائیڈن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.