پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

راجوری میں فوج نے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی‘فوجی زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-15
in مقامی خبریں
A A
ہائی الرٹ کے بیچ راجوری میں تیسرے روز بھی حملہ آوروں کی تلاش جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

راجوری//
جموں کشمیر کے ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے پار دراندازی کی کوشش کرنے والے ملی ٹنٹوں کے ساتھ تصادم میں ایک فوجی اہلکار زخمی ہو گیا۔
عہدیداروں نے بتایا کہ یہ تصادم نوشہرہ سیکٹر کے کلال علاقے میں اس وقت ہوا جب ایل او سی کی حفاظت پر مامور فوجی دستوں نے اس طرف دراندازی کرنے کی کوشش کرنے والے ملی ٹنٹوں کے ایک گروپ کو روکا۔
گزشتہ ایک ہفتے میں نوشہرہ میں ملی ٹنٹوںکی طرف سے دراندازی کی یہ دوسری کوشش ہے۔ اس سے قبل ستمبر کو ایل او سی کے قریب اس سیکٹر کے لام علاقے میں بھاری ہتھیاروں سے لیس دو ملی ٹنٹ مارے گئے تھے۔
عہدیداروں نے بتایا کہ فوجی دستوں نے کچھ ملی ٹنٹوں کو دیکھا اور انہیں چیلنج کیا ، جس کے نتیجے میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جو کچھ دیر تک جاری رہا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملی ٹنٹ قریبی جنگل میں فرار ہوگئے اور ان کا سراغ لگانے اور انہیں بے اثر کرنے کیلئے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن جاری ہے۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’این سی ‘ پی ڈی پی ‘کانگریس جموں کشمیر کی تباہی کی ذمہ دار‘

Next Post

کانگریس کا وزیر اعظم مودی سے سوال:جموںکشمیر ریاست کب بنے گی ؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

2026-09-03
Next Post
جموں و کشمیر بیوروکریسی کی جاگیر بن چکا ہے جس پر بی جے پی اور آر ایس ایس کا کنٹرول ہے: کانگریس

کانگریس کا وزیر اعظم مودی سے سوال:جموںکشمیر ریاست کب بنے گی ؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.