پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

تاج محی الدین بھاجپا کا پراکسی امیدوارہے :این سی لیڈر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-10
in تازہ تریں
A A
سینئر لیڈرتاج محی الدین بھی آزاد کا ساتھ چھوڑ گئے 
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/10 ستمبر

جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے ضلع صدر بارہمولہ اور حلقہ انتخاب اوڑی کے اسمبلی امیدوار ڈاکٹر سجاد شفیع اوڑی نے آزاد امیدوار تاج محی الدین پر بھاجپا کا پراکسی ہونے کا الزام لگایا ہے ۔

ڈاکٹر سجاد نے این سی آفس بونیار میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب یہ واضح ہو گیا ہے کہ تاج محی الدین بھی بھارتیہ جنتاپارٹی کا پراکسی امیدوار ہے ۔

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

این سی لیڈر نے کہا کہ اپنی پارٹی کی طرف سے اوڑی میں تاج محی الدین کو دی گئی حمایت اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ وہ ہمیشہ بی جے پی کے پسندیدہ آدمی رہے ہیں۔

ڈاکٹر سجاد نے کہا کہ موجودہ وقت نے کشمیر میں بی جے پی کے آخری حلیف کو بھی بے نقاب کر دیا ہے ۔

انہوں نے کہاکہ کیا تاج محی الدین میرے اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں کہ وہ دہلی کیوں گئے اور واپسی پر فوراً الطاف بخاری سے ان کی رہائش گاہ پر کیوں ملاقات کی۔

این سی لیڈر نے کہااوڑی کے عوام نے یہ تب ہی سمجھ لیا تھا جب کانگریس نے تاج محی الدین کو منڈیٹ دینے سے انکار کیا۔ڈاکٹر سجاد نے کہاکہ اوڑی کے عوام پڑھے لکھے اور حساس ہیں وہ کھرے اور کھوٹے میں تمیز کرنا جانتے ہیں۔

ان کے مطابق یہ کیسے ممکن ہے کہ ہم ایسے کسی بھی شخص کی حمایت کریں جو بی جے پی کا پراکسی ہے ۔انہوں نے مزید کہا بی جے پی پہلے ہی کشمیر میں آزاد امیدواروں کی حمایت کا اعلان کر چکی ہے اور تاج محی الدین ان میں سے ایک ہے ۔

ڈاکٹر سجاد نے واضح طور پر کہا ہے کہ اوڑی کے عوام ایسی طاقتوں کو چناو کے دوران سخت جواب دیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس، نیشنل کانفرنس الائنس مضبوط ہے : اے آئی سی سی ترجمان ڈاکٹر شکیل احمد

Next Post

آئی جی پی کشمیر نے جنوبی کشمیر میں انتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
یوم جمہوریہ: سیکورٹی گرڈ چوکس اور متحرک ہے:آئی جی پی کشمیر

آئی جی پی کشمیر نے جنوبی کشمیر میں انتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.