ماسکو//
روسی صدر ولادیمیر پوتن روایتی طور پر روسی علاقوں میں انتخابات کے بعد منتخب گورنرز کے ساتھ میٹنگ کریں گے، اس کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے یہ معلومات دی ہیں۔
مسٹرپیسکوف نے کہا ، "یہ روایتی طور پر ہوتا ہے اور اس بار بھی ایسا ہوگا۔ ہم اعلان کریں گے کہ یہ کب ہوگا۔