ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کینیا کے پرائمری اسکول میں خوفناک آتشزدگی

17 ہلاک اور 13 طلبا زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-07
in عالمی خبریں
A A
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

نیروبی//
کینیا میں بورڈنگ اسکول کے ہاسٹل میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس میں بری طرح جھلس کر 5 سے 12 سال کے 17 طالب علم ہلاک اور 13 شدید زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ افسوناک سانحہ کینیا میں نیری کاؤنٹی کے ہل سائیڈ اینڈاراشا پرائمری اسکول میں پیش آیا۔ زیادہ تر لاشیں ناقابل شناخت ہیں۔
زخمیوں کو اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے جن میں سے 7 کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
جس پرائمری اسکول میں آگ لگی وہاں تقریباً 800 طلبا زیر تعلیم تھے جن میں سے اکثریت ہاسٹل میں ہی رہتی تھی۔ طلبا کی عمریں 5 سے 12 سال کے درمیان ہیں۔
پولیس کی ترجمان ریسیلا اونیاگو نے بتایا کہ آگ لگنے کی وجہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔کینیا کے صدر ولیم روٹو نے اس سانحہ کو “تباہ کن” قرار دیتے ہوئے کہا کہ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
کینیا ریڈ کراس کا علمہ طلبا، اساتذہ اور متاثرہ خاندانوں کو نفسیاتی معاونت کی خدمات فراہم کر رہا ہے اور اس نے اسکول میں ایک ٹریسنگ ڈیسک بھی قائم کیا ہے۔کینیا میں بورڈنگ اسکولوں کی تعداد کہیں زیادہ ہے جہاں آگ لگنا ایک عام سی بات ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹیکس چوری کیس ؛ہنٹر بائیڈن نےاعتراف جرم کرلیا

Next Post

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.