جمعہ, مئی 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روسی گیس سے ہاتھ کھینچنا کوئی آسان کام نہیں ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-06
in عالمی خبریں
A A
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

چاہتے ہیں ایران عظیم ملک بنے اور یہ جوہری ہتھیاروں کے بغیر بھی ممکن ہے؍ ٹرمپ

پوتن نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات کے لیے روسی وفد کی تشکیل کو منظوری دی

ماسکو//
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ اگر یوکرین نے یورپ کے ساتھ روسی گیس کی ترسیل کے سمجھوتے کی معیاد میں اضافہ نہ کیا تو ہم دیگر ترجیحات کا جائزہ لیں گے۔
پوتن نے روس کے شہر’ولاڈیووسٹوک ‘میں منعقدہ مشرقی اقتصادی فورم کے مرکزی نشست میں ایجنڈے کے موضوعات کا جائزہ لیا ہے۔
یوکرین کے ساتھ قریب الاختتام گیس ٹرانزٹ سمجھوتے کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ اگر یوکرین نے سمجھوتے کی معیاد نہ بڑھائی تو یورپ کے لئے گیس کی ترسیل کم ہو جائے گی لیکن یہ ان کا اپنا فیصلہ ہے۔ روس دیگر متبادلات کے ذریعے یورپ تک گیس پہنچا سکتا ہے۔
پوتن نے کہا ہے کہ خاص طور پر ترک اسٹریم اور کسی حد تک بلیو اسٹریم کے ذریعے کی جا سکتی ہے لیکن یہ ترسیل داخلی استعمال کے لئے ہے۔ جرمنی، براستہ یوکرین اور ترکیہ، قدرتی گیس حاصل کر سکتا ہے لیکن بحیرہ بالٹک سے گزرنے والی نارتھ اسٹریم سے حاصل نہیں کر سکتا۔ میرے خیال میں یہ پیشہ وارانہ نااہلی اور شیزو فرینا ہے۔ اگر یورپی ممالک ہم سے گیس نہیں خریدنا چاہتے تو نہ خریدیں ۔ ہم دنیا کے دیگر علاقوں کو گیس کی فراہمی کرتے رہیں گے اور اس فراہمی کو درجہ بدرجہ بڑھاتے چلے جائیں گے”۔
انہوں نے کہا ہے کہ آئندہ سال کے آغاز سے ہم براستہ سائبیریا پاور لائن چین کو سالانہ 38 بلین مکعب میٹر گیس رسد شروع کر دیں گے اور دیگر متبادل لائنوں سے گیس کی رسد جاری رکھیں گے۔صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ دنیا روس کے انرجی وسائل سے محرومی کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ یہ ناممکن ہے لیکن اگر وہ اس میں کامیاب ہو بھی جائیں تو سوچیں کہ کیا ہو گا۔ انرجی کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگیں گی لیکن اس کے باوجود ہر کوئی اسے خریدنے پر مجبور ہو گا۔
انہوں نے کہا ہے کہ "کسی خوش فہمی میں دیئے جانے والے غیر حقیقی بیانات تکبر اور ضرورت سے زیادہ خود اعتمادی کا نتیجہ ہیں۔ روسی گیس سے ہاتھ کھینچنا کوئی منافع بخش راستہ نہیں ہے”۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل کو ہٹا کر امریکا خود حماس سے مذاکرات کرے

Next Post

پوپ فرانسس کا جکارتہ میں استقلال مسجد کا دورہ، موسمیاتی تبدیلی ایک عام مسئلہ قرار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

چاہتے ہیں ایران عظیم ملک بنے اور یہ جوہری ہتھیاروں کے بغیر بھی ممکن ہے؍ ٹرمپ

2025-05-16
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین
عالمی خبریں

پوتن نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات کے لیے روسی وفد کی تشکیل کو منظوری دی

2025-05-16
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایرانی صدر کا ٹرمپ کو کرارا جواب۔ "ہم غنڈہ گردی کے آگے نہیں جھکیں گے!”

2025-05-16
ہم کسی بھی بیرونی طاقت کو شام کو خانہ جنگی میں گھسیٹنے کی اجازت نہیں دیں گے:الشرع
عالمی خبریں

شام کے روشن مستقبل کا آغاز اب ہو چکا ہے ؍ احمد الشرع

2025-05-16
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت
عالمی خبریں

ایام حج، غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کردیا گیا

2025-05-15
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات
عالمی خبریں

سعودی معیشت خطے میں امریکہ کی سب سے بڑی شراکت دار ہے: شہزادہ محمد بن سلمان

2025-05-15
ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 18 طلبا سمیت 21 افراد ہلاک
عالمی خبریں

میکسیکو : انتخابی مہم کے دوران فائرنگ۔ میئر امیدوار سمیت 4 افراد قتل

2025-05-15
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

سعودی عرب کی اسرائیل سے تعلقات کی بحالی میری خواہش ہے، صدر ٹرمپ

2025-05-15
Next Post
پوپ فرانسیس معذرت کیلئے کینیڈا پہنچ گئے

پوپ فرانسس کا جکارتہ میں استقلال مسجد کا دورہ، موسمیاتی تبدیلی ایک عام مسئلہ قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.