جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

امیت شاہ ۶ ستمبر کو جموں میں بی جے پی کا منشوی جاری کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-04
in تازہ تریں
A A
امیت شاہ ۶ ستمبر کو جموں میں بی جے پی کا منشوی جاری کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

نئی دہلی/۴ستمبر
وزیر داخلہ امیت شاہ پارٹی منشور جاری کرنے اور سیاسی ریلیوں سے خطاب کرنے کےلئے 6 ستمبر سے جموں کے دو روزہ دورے پر ہوں گے۔
بی جے پی کے جموں و کشمیر کے جنرل سکریٹری اشوک کول نے کہا کہ شاہ 6 ستمبر کو جموں میں ایک ریلی میں پارٹی کا منشور جاری کریں گے۔
کول نے کہا کہ شاہ اپنے دو روزہ دورے کے دوران جموں میں سیاسی ریلیوں سے بھی خطاب کریں گے جبکہ ان کے دورے کے انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔
دریں اثنا پارٹی ذرائع نے کہا کہ شاہ کا جموں کا دورہ امیدواروں اور کارکنوں دونوں کےلئے اخلاقی تقویت کا باعث ہوگا۔
شاہ ستمبر کے وسط میں ریلیوں سے خطاب کرنے کے لئے کشمیر کا بھی دورہ کریں گے۔
یاد رہے کہ وزیر اعظم ‘نریندر مودی ممکنہ طور پر ۸ ستمبر کو جموں کا دورہ کریں گے اور کم از کم دو انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے ۔
جموں کشمیر میں تین مرحلوں پر محیط انتخابی عمل ۸۱ ستمبر سے شروع ہو گا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں کئی علیحدگی پسند قومی دھارے میں شامل‘ انتخابی میدان میں کود پڑے

Next Post

نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی سابق ملی ٹنٹوں کی مدد سے الیکشن لڑ رہے ہیں: رام مادھو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی سابق ملی ٹنٹوں کی مدد سے الیکشن لڑ رہے ہیں: رام مادھو

نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی سابق ملی ٹنٹوں کی مدد سے الیکشن لڑ رہے ہیں: رام مادھو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.