ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ کی ریلی میں پھر سکیورٹی کی ناکامی

 مشتبہ شخص میڈیا گیلری میں گھس گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-01
in عالمی خبریں
A A
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

پنسلوینیا//
امریکی ریاست پنسلوینیا کے جانس ٹاؤن میں میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی کے دوران سکیورٹی کی ناکامی کا واقعہ پیش آیا۔
امریکا کے سابق صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی میں ایک بار پھر سکیورٹی کی ناکامی کا واقعہ پیش آ گیا جہاں ایک مشتبہ شخص میڈیا گیلری تک پہنچ گیا۔
کچھ عرصہ قبل امریکی ریاست پنسلوینیا کے علاقے بٹلر میں ایک انتخابی ریلی کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا جس میں ایک گولی ان کے کان کو چھوتے ہوئے گزر گئی تھی جبکہ ایک شخص ہلاک ہو گیا تھا، حملہ آور کو پولیس اہلکاروں نے فوری طور پر ہی ہلاک کر دیا تھا۔
اب ایک بار پھر امریکی ریاست پنسلوینیا کے جانس ٹاؤن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی کے دوران سکیورٹی کی ناکامی کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک شخص تمام رکاوٹیں عبور کرتا ہوا میڈیا گیلری تک جا پہنچا جہاں پولیس اہلکاروں نے اسے دبوچ لیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق متعلقہ شخص سائیکل پر آیا تھا جو میڈیا رپورٹرز کے لیے بنائی گئی جگہ سے اسٹیج پر چڑھنے کی کوشش کر رہا تھا، وہاں موجود لوگوں نے اسے روکنے کی کوشش کی تاہم اسی دوران پولیس بھی وہاں پہنچ گئی اور اسے حراست میں لے لیا۔
اس کے کچھ لمحے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی میں موجود ایک اور شخص کو بھی سکیورٹی اداروں نے حراست میں لے لیا تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ آیا دوسرے شخص کوکیوں حراست میں لیا گیا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کوبڑی تعداد میں مسلمانوں کے ووٹ ملنے کا امکان

Next Post

بنگلہ دیش میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی، اقوام متحدہ تحقیقاتی مشن بھیجے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو
عالمی خبریں

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-12
جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں
عالمی خبریں

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

2026-09-12
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا

2026-09-12
پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت
عالمی خبریں

پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت

2026-09-12
عالمی خبریں

نازا” غزہ نسل کشی کے پس پردہ عوامل پر مبنی فلم

2026-09-12
عالمی خبریں

یوکرین کے شاپنگ سینٹر پر روسی حملے میں 5 افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے

2026-09-12
عالمی خبریں

فلسطین کے حامی طالب علم کی معطلی ختم، کنگز کالج لندن میں تعلیم دوبارہ شروع

2026-09-12
عالمی خبریں

یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر کی بندرگاہ موخا پر قبضہ کرلیا

2026-09-12
Next Post
کل جماعتی میٹنگ میں بنگلہ دیش کی صورتحال پر غور وخوض کیا گیا

بنگلہ دیش میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی، اقوام متحدہ تحقیقاتی مشن بھیجے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.