ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

محبوبہ مفتی کی صاحب زادی التجا نے بھی کاغذات نامزدگی داخل کئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-28
in اہم ترین
A A
محبوبہ مفتی کی صاحب زادی التجا نے بھی کاغذات نامزدگی داخل کئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی سربراہ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی نے منگل کو جنوبی کشمیر کے بجبہاڑہ حلقہ سے پرچہ نامزدگی داخل کرکے باضابط طورپر سیاست میں قدم رکھا۔
التجا نے اس موقع پر کہاکہ جموںکشمیر کے لوگوں کو انصاف فراہم کرنے کی خاطر پی ڈی پی کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرے گی۔انہوں نے کہا کہ پارٹی نے مجھے بجبہاڑہ اسمبلی حلقے سے منڈیٹ دیا ہے ۔
پی ڈی پی امیدوار نے کہاکہ مرحوم مفتی محمد سعید اور محبوبہ مفتی نے اپنی سیاست کا آغاز بجبہاڑہ سے کیا اور آج میں نے بھی یہی سے اپنا سیاسی سفر شروع کیا ہے ۔
التجا نے کہا ’’ آج یہ میرے لیے جذباتی لمحہ ہے اور لوگوں کی توقعات پر کھرا اترنے کی پوری کوشش کروں گی‘‘۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ محبوبہ مفتی نے عہد کیا ہے کہ ریاستی درجے کی بحالی تک وہ اسمبلی انتخابات میں حصہ نہیں لے گی۔
بتادیں کہ التجا مفتی پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کی صاحبزادی ہے سال ۲۰۱۹میں التجا مفتی اُس وقت سوشل میڈیا پر چھائی رہی جب محبوبہ مفتی کی نظر بندی کے بعد اُس نے پی ڈی پی کی کمان سنبھالی۔
زائد از ایک سال تک التجا نے اپنی والد ہ کے سوشل میڈیا اکاونٹس کے ذریعے جموں وکشمیر انتظامیہ کی غلط پالیسیوں کے خلاف آواز بلند کی ۔
لوک سبھا انتخابات کے دوران التجا مفتی نے اپنی والدہ کی جیت کی خاطر اننت ناگ پارلیمانی نشست پر الیکشن مہم چلائی تاہم اس کے باوجود بھی محبوبہ مفتی کو ہار کا منہ دیکھنا پڑا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میں مشکوک افراد کی نقل و حملوی ڈی سی کی ہوا میں فائرنگ‘تلاشی

Next Post

اننت ناگ میں تین ملی ٹینٹ معاونین اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

اننت ناگ میں تین ملی ٹینٹ معاونین اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.