جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیراعظم مودی اتوار کو مہاراشٹر، راجستھان کا دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-25
in قومی خبریں
A A
تاخیر سے نہیں بلکہ زیرو ٹالرنس کی پالیسی سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا:مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کو مہاراشٹر کے جلگاؤں اور راجستھان کے جودھپور کا دورہ کریں گے ۔ وزیر اعظم کے دفتر نے ہفتہ کو یہاں جاری کردہ ایک ریلیز میں یہ اطلاع دی۔
ریلیز کے مطابق مسٹر مودی صبح تقریباً 11:15 بجے مہاراشٹر کے جلگاؤں میں لکھپتی دیدی کانفرنس میں شرکت کریں گے اور وزیر اعظم شام 4:30 بجے جودھپور میں راجستھان ہائی کورٹ کی پلاٹینم جوبلی تقریبات کی اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے ۔
مسٹر مودی مہاراشٹر میں جلگاؤں میں پروگرام میں سرٹیفکیٹ جاری کریں گے اور 11 لاکھ نئی لکھپتی دیدیوں کو اعزاز دیں گے ۔ یہ خواتین نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے ) حکومت کے تیسرے دور میں کروڑ پتی بنی ہیں۔
ریلیز کے مطابق وزیراعظم مودی ملک بھر سے کچھ لکھپتی دیدیوں سے بھی بات چیت کریں گے جنہوں نے اس پروگرام میں حصہ لیا تھا۔
مسٹر مودی اس موقع پر 2,500 کروڑ روپے کا ریوالونگ گھومنے والا ) فنڈ جاری کریں گے ، جس سے 4.3 لاکھ سیلف ہیلپ گروپس ( ایس ایچ جی ایس ) کے تقریباً 48 لاکھ اراکین کو فائدہ پہنچے گا۔ وہ 5,000 کروڑ روپے کے بینک قرض بھی تقسیم کریں گے ، جس سے 2.35 لاکھ ایس ایس جی ایس کے 25.8 لاکھ ممبران کو فائدہ ہوگا۔
لکھ پتی دیدی اسکیم کے آغاز سے اب تک ایک کروڑ خواتین کو لکھپتی دیدی بنایا گیا ہے ۔ حکومت نے تین کروڑ لکھ پتی دیدی بنانے کا ہدف رکھا ہے ۔
وزیر اعظم راجستھان میں ہائی کورٹ کمپلیکس، جودھپور میں منعقد ہونے والی راجستھان ہائی کورٹ کی پلاٹینم جوبلی تقریبات کی اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے ۔ مسٹر مودی راجستھان ہائی کورٹ میوزیم کا بھی افتتاح کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملزم کے گھر پر بلڈوز چلانا انصاف نہیں بربریت ہے : کھڑگے -پرینکا

Next Post

مکہ مکرمہ میں منگل تک بارش کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری

مکہ مکرمہ میں منگل تک بارش کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.