جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

انجینئر رشید کی ضمانت ؟این آئی اے سے جواب طلب

اسمبلی انتخابات سے پہلے رکن پارلیمنٹ کی رہائی ممکن ہے؟

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-22
in اہم ترین
A A
انجینئر رشید کی امیدواری نے عمر اور سجاد میں مقابلے کو دلچسپ بنا دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

نئی دہلی//
دہلی کی ایک عدالت نے جیل میں بند کشمیری رکن پارلیمنٹ انجینئر رشیدکی طرف سے باقاعدہ ضمانت کی درخواست پر این آئی اے سے جواب مانگا ہے۔
انجینئر رشید کے نام سے مشہور شیخ عبدالرشید کو ۲۰۱۷میں جموں و کشمیر ٹیرر فنڈنگ کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔ انہوں نے۲۰۲۴کے لوک سبھا انتخابات میں بارہمولہ میں سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبداللہ کو شکست دی تھی۔
ایڈیشنل سیشن جج (اے ایس جے) چندر جیت سنگھ نے ۲۰؍ اگست کو این آئی اے کو نوٹس جاری کیا اور اسے ۲۸؍اگست تک اپنا جواب داخل کرنے کی ہدایت دی۔اس سے قبل عدالت نے ۵ جولائی کو عہدے کا حلف اٹھانے کے لیے رشید کو پیرول پر رہا کیا تھا۔
رشید ۲۰۱۹ سے جیل میں ہیں جب این آئی اے نے مبینہ ٹیرر فنڈنگ معاملے میں غیر قانونی سرگرمی (روک تھام) ایکٹ کے تحت ان پر الزام عائد کیا تھا۔ وہ فی الحال تہاڑ جیل میں بند ہے۔
سابق ایم ایل اے کا نام کشمیری تاجر ظہور وٹالی کی جانچ کے دوران سامنے آیا تھا، جنہیں این آئی اے نے وادی میں دہشت گرد گروہوں اور علیحدگی پسندوں کی مبینہ طور پر مالی اعانت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔
این آئی اے نے اس معاملے میں کشمیری علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک، لشکر طیبہ کے بانی حافظ سعید اور حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین سمیت کئی افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر کی تھی۔
ملک کو ۲۰۲۲ میں ٹرائل کورٹ نے عمر قید کی سزا سنائی تھی جب انہوں نے الزامات کا اعتراف کیا تھا۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اپنی پارٹی کا منشورـ:’ریاستی درجے کی بحالی کیلئے جد وجہد کریں گے‘

Next Post

الطاف بخاری چھانہ اسمبلی حلقے سے الیکشن لڑیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’اسمبلی انتخابات ۳۷۰ کی بحالی کے کھوکھلے نعرے پر نہیں لڑا جاسکتا‘

الطاف بخاری چھانہ اسمبلی حلقے سے الیکشن لڑیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.