ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کانگریس ہر اس پارٹی سے ہاتھ ملائے گی جو بی جے پی مخالف ہے :قرہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-21
in اہم ترین
A A
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
جموںکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر‘ طارق حمید قرہ کا کہنا ہے کہ کانگریس ہر اس پارٹی کے ساتھ ہاتھ ملانے کیلئے تیار ہے جو بی جے پی کی پالیسیوں کے خلاف ہے ۔
قرہ نے ساتھ ہی کہا کہ ایسی جماعتوں کے ساتھ بات چیت کرنے کیلئے ہمارے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں۔
کانگریسی یونٹ صدر نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
قرہ نے کہا’’کانگریس کی پالیسی واضح ہے ہم ہر اس طاقت، جماعت یا شخص کے ساتھ ہاتھ ملانے کے لئے تیار ہیں جو بی جے پی اور اس کی پالیسیوں کے خلاف ہیں، ایسی جماعتوں کے ساتھ بات چیت کرنے کیلئے ہمارے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں‘‘۔
کانگریس کی طرف سے انتخابی منشور جاری کرنے کے بارے میں ان کا کہنا تھا’’جب ہم منشور جاری کریں گے تو لوگ دیکھیں گے کہ اس میں کیا ہے اور پارٹی کے سینئر لیڈر آپس میں بات چیت کرکے اس کو تیار کریں گے ‘‘۔
راہل گاندھی کے دورہ جموں وکشمیر کے بارے میں پوچھے جانے پر قرہ نے کہا’’راہل جی کا دورہ جموں کشمیر پہلے ہی طے پایا تھا ہم نے الیکشن کے اعلان سے پہلے ان سے یہاں انے کی دعوت دی تھی‘‘۔
قرہ نے کہا’’راہل جی کی میٹنگ ایک عمومی میٹنگ ہوگی۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حسینہ واجد کے خلاف اجتماعی قتل کی تحقیقات کا آغاز

Next Post

ظفر اقبال منہاس اپنی پارٹی سے مستعفی‘عبدلحق خان کی دو سال بعد پی ڈی پی میں گھر واپسی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ظفر اقبال منہاس پارٹی سے مستعفی‘عبدلحق خان کی پی ڈی پی میں گھر واپسی

ظفر اقبال منہاس اپنی پارٹی سے مستعفی‘عبدلحق خان کی دو سال بعد پی ڈی پی میں گھر واپسی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.