جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی صدارتی امیدوار نامزدگی تقریب

ہزاروں افراد کا غزہ جنگ بندی کیلئے مظاہرہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-21
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

شکاگو//
امریکا کے شہر شکاگو میں ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کی نامزدگی کی تقریب کے باہر ہزاروں افراد نے غزہ جنگ بندی کیلئے مظاہرہ کیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ہزاروں کی تعداد میں پرامن مظاہرین نے ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن کے پہلے روز شکاگو میں مارچ کیا۔ انہوں نے فلسطین کی حمایت میں نعرے لگائے اور غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
مظاہرین نے جوبائیڈن انتظامیہ کی طرف سے غزہ جنگ میں اسرائیل کی حمایت کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل کی حمایت ختم کرنے پر زور دیا۔
پہلے تو مظاہرین کئی گھنٹوں تک پرامن احتجاج کرتے رہے لیکن پھر اس کے بعد درجنوں مظاہرین سیکیورٹی حصار کو توڑ کر آگے بڑھنے کی کوشش کرنے لگے تاہم امریکی پولیس نے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کو گرفتار بھی کرلیا۔
مشتعل مظاہرین نے اپنے غم و غصے کا رخ امریکی نائب صدر کملا ہیرس کی طرف موڑ دیا اور ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کو “قاتل کملا” قرار دیا۔
ادھر کنونشن میں خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ جو لوگ باہر احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں ان کی بات میں وزن ہے، دونوں طرف سے بہت سے بے گناہ لوگ مارے جا رہے ہیں، اب وقت آگیا ہے کہ اس جنگ کو ختم کیا جائے۔
واضح رہے کہ امریکا میں انتخابی سرگرمیوں کے حوالے سے ڈیموکریٹک پارٹی کے چار روزہ کنونشن کا آغاز ہو گیا ہے۔ کنوشن میں کملا ہیرس کی بطور صدارتی امیدوار نامزدگی کی توثیق کی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

افغانستان، سڑک حادثے میں 4 افراد ہلاک ، 14 زخمی

Next Post

حسینہ واجد کے خلاف اجتماعی قتل کی تحقیقات کا آغاز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
بنگلہ دیش بحران: شیخ حسینہ استعفیٰ دینے کے بعد ہندوستان روانہ

حسینہ واجد کے خلاف اجتماعی قتل کی تحقیقات کا آغاز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.