منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، امریکا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-11
in عالمی خبریں
A A
یوکرین میں لڑائی سال کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: امریکا

Balkin

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

واشنگٹن//
امریکا کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہکسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں۔ امریکی وزیرخارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیل کی سلامتی کے لیے امریکا کے غیرمتزلزل عزم کی توثیق کی اورکہا کہ غزہ میں جنگ بندی کی صورت میں یرغمالیوں کی رہائی ممکن ہو سکتی ہے اور وسیع تر علاقائی استحکام کے لیے حالات سازگار بنائے جا سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران کی پاسداران انقلاب نے بحری قوت میں اچانک اضافہ کردیا

Next Post

جنوبی کشمیر میں دو فوجی ہلاک ۔۔۔ اہلن گگر منڈو کوکر ناگ میں ملی ٹنٹوں اور سکیورٹی فورسز میں تصادم جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
کوکر ناگ تصادم:۲فوجی ہلاک‘دو شہری زخمی‘آپریشن جاری

جنوبی کشمیر میں دو فوجی ہلاک ۔۔۔ اہلن گگر منڈو کوکر ناگ میں ملی ٹنٹوں اور سکیورٹی فورسز میں تصادم جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.