جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

رہبر کھیل کے ملازمین کا احتجاج’ہماری نوکریوں کو مستقل کیا جائے ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-29
in اہم ترین
A A
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

سرینگر//
رہبر کھیل کے تحت کام کرنے والوں ملازموں نے ہفتے کے روز ایک بار یہاں پریس کالونی میں جمع ہوکر اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج درج کیا۔
مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرس اٹھا رکھے تھے اور وہ جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے ۔انہوں نے بیٹھ کر ’ہم ہوں گے کامیاب ہم ہوں گے کامیاب ایک دن‘نظم بھی پڑھی۔
اس موقع پر ایک احتجاجی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم سال۲۰۰۹سے کام کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جس اسکیم کے تحت ہمیں بھرتی کیا گیا اس کے مطابق سات برسوں کے بعد ہماری نوکری مستقل ہونی چاہئے ۔ان کا کہنا تھا کہ لیکن آج ایک حکمنامہ جاری کیا گیا جس کے مطابق ہمیں ایس ایس آر بی کو سونپا گیا۔
موصوف نے کہا کہ ہم امتحان سے نہیں ڈرتے ہیں لیکن ہم آج نوکریوں کی مستقلی کا انتظار کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں بھی اسی طرح مستقل کیا جانا چاہئے جس طرح باقی رہبر تعلیم یا رہبر زراعت اسکیموں کے تحت کیا جاتا ہے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت اس حکمنامے کو منسوخ کرے اور ہماری نوکریوں کو مستقل کرے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی بھر میں کھیتوں میں دھان کی پنیری لگانے کا سلسلہ عروج پر

Next Post

’یکم جون تک وادی میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
وادی میںبارشوں سے شبانہ درجہ حرارت کئی ہفتوں بعد معمول سے نیچے درج

’یکم جون تک وادی میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.