جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

تاج محل میں ‘جل ابھیشیک ‘کا دعوی،ملزمین گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-04
in قومی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

آگرہ:// اترپردیش کے ضلع آگرہ میں واقع تاج محل میں ہفتہ کو دو نوجوانوں نے گھومتے ہوئے بوتل سے اندر پانی گرایا اور تاج محل کو تاجو مہالئے بتاتے ہوئے جل ابھیشیک کا دعوی کیا حالانکہ معاملے کی جانکاری ملتے ہی دونوں کو حراست میں لے لیا گیا ۔
ڈپٹی کمشنر آف پولیس سورج رائے نے میڈیا کو بتایا کہ تاج محل گھومنے آئے دو نوجوانوں کے ذریعہ ہفتہ کو بوتل سے تاج محل کے اندر جل گرایا گیا۔ یہ حرکت دیکھ سی آئی ایس ایف نے نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔ تھانہ تاج گنج میں دی گئی تحریر کی بنیاد پر قانونی کاروائی کی جارہی ہے ۔
ہندویوا واہنی کا دعوی ہے کہ یہ دونوں ملزمین تاج محل کو شیو مندر تاجو مہالئے مانتے ہوئے ساون میں گنگا جل چڑھانے پہنچے تھے ۔ دونوں نوجوانوں نے مین مقبرے میں واقعہ تہہ خانے کے دروازے پر اوپر سے ہی گنگا جل چڑھایا۔ دونوں کا ویڈیو بھی سامنے آیا ہے ۔ ویڈیو میں ایک نوجوان سیڑیوں پر بوتل سے جل گراتے اور دوسرا مقبرے کی باہری دیوار پر اوم کا اسٹیکر چپکانے کے بعد بوتل سے جل گراتا دکھ رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے آئی سی اے ای کے نمائندوں سے اسٹیچو آف یونٹی دیکھنے کی اپیل کی

Next Post

بارش کی وجہ سے ریاستی شاہراہ پرآمدورفت بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
کپوارہ میں ٹنگڈارِ چوکی بل اورسرینگر لیہہ شاہراہ بند

بارش کی وجہ سے ریاستی شاہراہ پرآمدورفت بند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.