منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دورہ پاکستان؛ بنگال ٹائیگرز کیلئے بڑا ریلیف، اہم بولر کی واپسی کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-04
in کھیل
A A
سہ فریقی سیریز: پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو کھیلے گا

Pakistan's

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

کرا چی//
بنگلادیش کے فاسٹ بولر تسکین احمد نے پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل ریڈ بال فارمیٹ میں واپسی کی تیاریاں شروع کردیں۔
سال 2023 میں اپنا آخری ٹیسٹ میچ کھیلنے والے بنگلادیشی فاسٹ بولر کی پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں واپسی کا امکان ہے، وہ ون ڈے اور ٹی20 فارمیٹ میں تو بنگال ٹائیگرز کے اسکواڈ کا حصہ رہے لیکن فٹنس مسائل کے سبب ٹیسٹ میچز سے دور تھے۔
حکام کا کہنا ہے کہ تسکین احمد کے ٹیسٹ کرکٹ نہ کھیلنے کی بڑی وکہ کندھے کی انجری تھی تاہم وہ پاکستان کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل پریکٹس کررہے ہیں اور قوی امکان ہے کہ وہ گرین شرٹس کیخلاف سیریز میں ملک کی نمائندگی کریں۔
بی سی بی کے فزیو بایجد الاسلام خان نے تصدیق کی کہ تسکین اپنی انجری سے صحتیاب ہورہے ہیں اور پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔
بنگلادیش کی ٹیم 17 اگست کو دورہ پاکستان کیلئے روانہ ہوگی، سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہوگا جبکہ دوسرا میچ کراچی میں کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابر کو ہٹانا مسئلے کا حل نہیں ہوگا، ثقلین مشتاق کا کپتانی کی حوالے سے طویل المدتی پالیسی اپنانے پر زور

Next Post

وسیم اکرم کی پی سی بی میں اہم عہدہ سنبھالنے سے معذرت، مگر کیوں؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
سابق سری لنکن کپتان نے وسیم اکرم مشکل ترین بولر قرار دیدیا

وسیم اکرم کی پی سی بی میں اہم عہدہ سنبھالنے سے معذرت، مگر کیوں؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.