جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید۔ متنازعہ پراجیکٹ 2025 کا ڈائریکٹر عہدے سے مستعفی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-01
in عالمی خبریں
A A
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

واشنگٹن//
ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑھتی تنقید کے بعد ہیریٹیج فاؤنڈیشن کے متنازعہ پراجیکٹ 2025 کے ڈائریکٹر پاؤل ڈینز عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
پراجیکٹ 2025 کے ڈائریکٹر کے استعفے کے بعد سابق صدراور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم نے اس متنازعہ پراجیکٹ 2025 کو مردہ قرار دیدیا ہے۔
پراجیکٹ تیار کرنے والی ہیریٹیج فاؤنڈیشن کے صدر کیون رابرٹس کا کہنا ہے کہ پراجیکٹ نے اہداف مکمل کرلیے ہیں تاہم وفاق، ریاست اور مقامی سطح پر ذاتی مواد تیار کرنے کی کاوشیں جاری رہیں گی۔
پراجیکٹ 2025 منصوبہ ریپبلکن پارٹی کیلئے سیاسی مصیبت بنا ہوا تھا، ڈیموکریٹس کا کہنا تھا کہ اچھی گورننس اور ایگزیکٹو برانچ میں تبدیلیوں کے نام پر پیش یہ منصوبہ امریکا میں جمہوریت کا خاتمہ کردے گا۔
ٹرمپ کی انتخابی مہم کا دعویٰ تھا کہ ہیریٹیج فاؤنڈیشن اور دیگر کنزرویٹو گروہوں کی جانب سے تیار کردہ اس منصوبے میں ٹرمپ کی انتخابی مہم کا عمل دخل نہیں تھا اور اسے کسی صورت بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں سے نہیں جوڑا جانا چاہیے۔
یہ منصوبہ ایسے وقت مردہ قرار دیا گیا ہے جب ڈیموکریٹ پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار کیلئے کملا ہیرس کو آگے بڑھایا گیا ہے اور اس اقدام کے بعد سے ٹرمپ کے جیتنے کا امکان انتہائی مشکل ہوگیا ہے۔
کملا ہیرس کی انتخابی مہم کی منیجر کا کہنا ہے کہ صدارتی الیکشن میں پراجیکٹ 2025 ہی بیلٹ پر ہے کیونکہ اسے ٹرمپ کے اتحادیوں نے تیار کیا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ 920 صفحات پر مشتمل اس دستاویز کو امریکی عوام سے چھپانے کا مطلب ہے کہ لوگوں کو مزید تشویش میں مبتلا ہونا چاہیے کہ ٹرمپ اور اس کے اتحادی کیا چیزیں چھپا رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل پر کوئی حملہ ہوا تو امریکہ اسرائیل کے دفاع میں مدد کو آئے گا

Next Post

چینی صدرنے انسداد بدعنوانی مہم کی آڑ میں سیاسی صفائی کا سلسلہ شروع کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار

چینی صدرنے انسداد بدعنوانی مہم کی آڑ میں سیاسی صفائی کا سلسلہ شروع کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.