جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-28
in عالمی خبریں
A A
امریکی نائب صدر کملا ہیرس کورونا سے متاثر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوار اور نائب امریکی صدر کملا ہیرس نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے۔
صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر صدارتی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا اعلان کیا۔ کملا ہیرس نے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرتے وقت کی تصویر بھی شئیر کی۔
کملا ہیرس کا بیان میں کہنا تھا کہ میں نے باضابطہ طور پر امریکی صدارت کی امیدوار کے طور پر کاغذات نامزدگی پر دستخط کردئیے ہیں۔ میں ایک ایک ووٹ حاصل کرنے کے لیے سخت محنت کروں گی۔ نومبر میں ہمارے لوگوں کی طاقت ور مہم کامیاب ہوگی۔
اس سے قبل امریکا کے سابق صدر بارک اوباما نے کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں اور ان کی اہلیہ مشعل اوباما کو یقین ہے کہ کملا ہیرس امریکا کی بہترین صدر بنیں گی۔ صدر جوبائیڈن کی جانب سے صدارتی انتخاب سے دستبرداری کے بعد 59 سالہ کملا ہیرس نے اپنی مہم کا آغاز کیا تھا۔
امریکا میں 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹ پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس اور ریپبلکن پارٹی کے امیدواراور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسٹالن نے نیتی آیوگ کی میٹنگ کے بائیکاٹ کو جائز قرار دیا

Next Post

فرانس؛ اولمپک کی تقریب سے چند گھنٹے قبل ریلوے اسٹیشن پر حملہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ریپڈ ریل منصوبہ: میرٹھ سے اب ’دہلی دور نہیں!‘ ، 60 منٹ میں پہنچیں گے راجدھانی

فرانس؛ اولمپک کی تقریب سے چند گھنٹے قبل ریلوے اسٹیشن پر حملہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.