جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت شاہ کمیشن کی رپورٹ کی ایک کاپی ایوان میں پیش کرے : دھنکھڑ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-27
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایمرجنسی کی زیادتیوں کی تحقیقات کرنے والے شاہ کمیشن کی رپورٹ کی ایک نقل ایوان میں پیش کرے ۔
جمعہ کو ایوان میں وقفہ صفر کے دوران شاہ کمیشن کی رپورٹ کو تباہ کرنے کا معاملہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے دیپک پرکاش نے اٹھایا اور کہا کہ 1975 اور 1977 کے درمیان کانگریس حکومت کی طرف سے لگائی گئی ایمرجنسی کی زیادتیوں کی تحقیقات کے بعد کمیشن نے نے ایک تفصیلی رپورٹ پیش کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ کمیشن نے 48 ہزار کاغذات کی جانچ پڑتال کی اور 1978 میں 775 صفحات پر مشتمل رپورٹ تیار کی تھی۔
انہوں نے کہا کہ بعد میں اس وقت کی اندرا گاندھی حکومت نے اس رپورٹ کو چھپا دیا اور ملک اور بیرون ملک دستیاب کاپیوں کو تلف کر دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اس کی ایک کاپی آسٹریلیا کی ایک لائبریری میں موجود ہے ۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ شاہ رپورٹ کو پبلک کیا جانا چاہئے ، تاکہ عام لوگ ایمرجنسی کی حقیقت جان سکیں۔
مسٹر دھنکھڑ نے کہا کہ حکومت ایمرجنسی کی زیادتیوں کی تحقیقات کرنے والے شاہ کمیشن کی رپورٹ کی ایک کاپی "ممبران کے فائدے کے لئے ” ایوان میں پیش کرے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ بل کی منظوری میں مبینہ تاخیر پر غور کرے گی، نوٹس جاری

Next Post

ایم ایس پی قانون بنانے سے حکومت کا انکار کسانوں کے ساتھ دھوکہ : کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

ایم ایس پی قانون بنانے سے حکومت کا انکار کسانوں کے ساتھ دھوکہ : کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.