پیر, جون 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

یاسین ملک کے بارے میں او آئی سی کے ریمارکس ناقابل قبول :بھارت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-28
in تازہ تریں
A A
یاسین ملک کو عمر قید کی سزا

Yaseen Malik

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عوامی مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے :وزیر اعلیٰ

امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ پر تمام کام۲۰جون تک مکمل کرنے کی ہدایت

سرینگر/۲۸مئی
بھارت نے جمعہ کے روز اسلامی ممالک کی تنظےم(او آئی سی۔آئی پی اےچ آر سی) (آزاد مستقل انسانی حقوق کمیشن) کے کشمیری علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک کے خلاف عدالتی فیصلے پر نئی دہلی پر تنقید کرنے والے تبصروں کو ’ناقابل قبول‘ قرار دیا ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے کہا کہ دنیا دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘ کی خواہاں ہے اور اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) پر زور دیا کہ وہ اسے کسی بھی طرح سے جائز قرار نہ دے۔
باگچی نے کہا”ہندوستان کو او آئی سی۔آئی پی اےچ آر سی کی طرف سے یاسین ملک کے معاملے میں فیصلے پر بھارت پر تنقید کرنے والے تبصرے ناقابل قبول ہیں۔
وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا”ان تبصروں کے ذریعے، او آئی سی۔آئی پی اےچ آر سی نے واضح طور پر یاسین ملک کی دہشت گردانہ کارروائیوں کےلئے حمایت کا اظہار کیا ہے، جنہیں دستاویزی شکل میں عدالت میں پیش کیا گیا تھا“۔
باگچی ملک کے خلاف این آئی اے عدالت کے فیصلے پر او آئی سی۔آئی پی ایچ آر سی کے تبصروں سے متعلق میڈیا کے سوالات کا جواب دے رہے تھے۔
ترجمان نے کہا ”دنیا دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی خواہاں ہے اور ہم او آئی سی پر زور دیتے ہیں کہ وہ اسے کسی بھی طرح سے جائز قرار نہ دے“۔
این آئی اے کی ایک خصوصی عدالت نے اس ہفتے ملک کو دہشت گردی کی فنڈنگ کے معاملے میں عمر قید کی سزا سنائی تھی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی کشمیر کے کریری علاقے میں لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار: پولیس

Next Post

بجبہاڑہ میں مختصرگولیوں کے تبادلے میں 2 جنگجو ہلاک : آئی جی کشمیر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہم پابندیوں کے فیصلوں کے حق میں کبھی نہیں:عمر عبداللہ
تازہ تریں

عوامی مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے :وزیر اعلیٰ

2025-06-15
خراب موسمی حالات کے پیش نظر امر ناتھ یاترا عارضی طور معطل
تازہ تریں

امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ پر تمام کام۲۰جون تک مکمل کرنے کی ہدایت

2025-06-15
سنہا کا دورہ پہلگام‘عادل احمد کی اہلیہ کو سرکاری نوکری دی
تازہ تریں

سنہا کا دورہ پہلگام‘عادل احمد کی اہلیہ کو سرکاری نوکری دی

2025-06-15
logoo76-1
تازہ تریں

کرگل کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ٹولولنگ چوٹی پر فوج کاخصوصی مشن

2025-06-14
ٹنگمرگ میں اینٹی کرپشن بیورو نے کلرک کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا
تازہ تریں

پونچھ میں محکمہ ریونیو کا اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار:اے سی بی

2025-06-14
تازہ تریں

امرناتھ جی یاترا:یاتریوں کیلئے ۱۲۵لنگر قائم کئے جائیں گے

2025-06-13
تازہ تریں

سنٹرل جیل اور کوٹ بلوال کی سکیورٹی اب سی آئی ایس ایف کے سپرد

2025-06-13
تازہ تریں

آرٹیکل ۳۷۰ کو ختم کرنا بھی سماجی و اقتصادی اصلاحات تھی:جتیندر سنگھ

2025-06-13
Next Post
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

بجبہاڑہ میں مختصرگولیوں کے تبادلے میں 2 جنگجو ہلاک : آئی جی کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.