پیر, اگست 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں اور اودھم اضلاع میں سڑک حادثے میں۲افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-28
in تازہ تریں
A A
جموں اور اودھم اضلاع میں سڑک حادثے میں۲افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/28مئی

جموں وکشمیر کے جموں اودھم پور اضلاع میں دو الگ الگ سڑک حادثات میں دو افراد از جان جبکہ کم سے کم۶۲دیگر زخمی ہوگئے ۔

متعلقہ

 ’دہشت گردی مخالف کارروائیاں تیز کی جائیں ‘

سرینگرپولیس نے قتل کی واردات چھ گھنٹوں میں حل کر لی

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جموں میں بکرم چوک کی طرف سے آر ہا ایک میٹا ڈار جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب سڑک سے لڑھک کر دریائے توی میں جا گرا جس کے نتیجے میں اس کے ڈرائیور اور کنڈ کٹر کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوگئی۔

متوفین میں سے ایک کی شناخت انکوش کمار ولد وید پرکاش ساکن ریاسی کے بطور ہوئی ہے جبکہ دوسرے کی شناخت معلوم کی جا رہی ہے ۔

دریں اثنا جموں سے ڈوڈہ جارہی ایک بس باتل بالین علاقے میں قومی شاہراہ پر پلٹ گئی جس کے نتیجے میں اس میں سوار۶۲مسافر زخمی ہوگئے ۔

زخمیوں کو فوری طور نزدیکی ہیلتھ سینٹر پہنچایا گیا جہاں سے چھ مسافروں کو گورنمنٹ میڈکل کالج جموں ریفر کیا گیا۔

زخمیوں کی شناخت جال الدین‘ سپورہ بیگم‘ شہزاد احمد‘ ارشد حسین‘اختر حسین‘ فاطمہ بیگم‘ رنجنہ‘ غلام حسین‘ منیر احمد‘ کوشل کمار‘فاروق احمد‘محمد اشفاق‘ محمد عرفان‘منیر احمد‘بی بی بیگم‘ محمد شفیع‘ رحمت علی‘ سکینہ‘روشن بی بی‘ نازیہ‘اقبال بانو‘ شکورہ‘محمد ارشد‘ محمد سرتاج‘ تاج محمد اورپروین اختر شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں موسمی صورتحال مسلسل دگرگوں، مزید بارشوں کا امکان

Next Post

منوج سنہا نے اوڑی پہنچ کر ہلاک شدہ پولیس اہلکار کے اہل خانہ سےملے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’دہشت گردی مخالف کارروائیاں تیز کی جائیں ‘
اہم ترین

 ’دہشت گردی مخالف کارروائیاں تیز کی جائیں ‘

2026-08-02
سرینگرپولیس نے قتل کی واردات چھ گھنٹوں میں حل کر لی
اہم ترین

سرینگرپولیس نے قتل کی واردات چھ گھنٹوں میں حل کر لی

2026-08-02
شوپیان ‘ کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے متعدد مکانات ‘ اسکول زیرِ آب
اہم ترین

شوپیان ‘ کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے متعدد مکانات ‘ اسکول زیرِ آب

2026-08-02
صرف سرکاری ملازمتوں سے کوئی معاشرہ خوشحال نہیں ہو سکتا: وزیر اعلیٰ
اہم ترین

صرف سرکاری ملازمتوں سے کوئی معاشرہ خوشحال نہیں ہو سکتا: وزیر اعلیٰ

2026-08-02
نوجوان آزادی کو من مانی کی چھوٹ سمجھنے کی غلطی کر سکتے ہیں:اجیت ڈوول
اہم ترین

نوجوان آزادی کو من مانی کی چھوٹ سمجھنے کی غلطی کر سکتے ہیں:اجیت ڈوول

2026-08-02
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

ریاسی میں منشیات فروش گرفتار پونچھ کے ضلع جیل منتقل :پولیس

2026-08-02
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

کولگام دہشت گردانہ حملے میں زخمی دوسرا غیر مقامی مزدور بھی چل بسا

2026-08-02
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

ہندواڑہ میں لینڈ سلائیڈنگ  سات سالہ طالب علم جاں بحق

2026-08-02
Next Post
منوج سنہا نے اوڑی پہنچ کر ہلاک شدہ پولیس اہلکار کے اہل خانہ سےملے

منوج سنہا نے اوڑی پہنچ کر ہلاک شدہ پولیس اہلکار کے اہل خانہ سےملے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.