جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پیوش گوئل 14 جولائی سے ای ایف ٹی اے ، جی 7 اجلاس کے لیے سوئٹزرلینڈ، اٹلی کے دورے پر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-14
in قومی خبریں
A A
دور رس منصوبے تیار، ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی معاشی طاقت بنے گا: گوئل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// ہندوستان کے کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل جی 7 ممالک کے وزرائے تجارت کے اجلاس کے رابطہ پروگرام میں 16 سے 17 جولائی تک اٹلی کے دورے پر ہوں گے ۔
یہ کانفرنس وہاں ریگیو کیلابریا میں ہونے جارہا ہے ۔
قبل ازیں 14-15 جولائی کو مسٹرگوئل سوئٹزرلینڈ کا دورہ کریں گے اور وہاں کے عہدیداروں سے یورپی فری ٹریڈ ایسوسی ایشن (ای ایف ٹی اے ) اور تجارتی و اقتصادی شراکت داری کے معاہدے (ٹی ای پی اے ) کے نفاذ نیزسوئٹزرلینڈ کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات میں توسیع پر وہاں کے حکام کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے ۔
وزارت تجارت کی ہفتہ کو جاری کردہ ایک ریلیز کے مطابق، مسٹر گوئل جی 7 ممالک کے وزرائے تجارت اور کنیکٹیویٹی پروگرام کے لیے مدعو دیگر ممالک کے وزراء کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ میں بھی شرکت کریں گے ۔ وزارت کا کہنا ہے کہ ان میٹنگوں میں وزیر تجارت کی شرکت سے عالمی تجارت اور سرمایہ کاری کی شراکت داری کے تئیں ہندوستان کے عزم کو تقویت ملے گی۔
وزارت کا کہنا ہے کہ ریگیو کلابریا میں جی7 تجارتی وزراء کی میٹنگ کی رابطہ کانفرنس میں، مسٹر گوئل عالمی تجارت اور سپلائی چین کی لچک کے لیے ہندوستان کے وژن کو بیان کریں گے اور کاروبار کرنے میں آسانی کو بڑھانے اورغیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے ملک میں کی گئیں اہم اصلاحات اوراقدامات پر روشنی ڈالیں گے ۔
ریلیز میں، مسٹرگوئل سوئٹزرلینڈ کے تجارت اور سرمایہ کاری کے محکمے کے اپنے ہم منصب عہدیداروں کے ساتھ (ای ایف ٹی اے ) کے ذریعہ کی گئی 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے وعدوں کے جامع منصوبے پر تبادلہ خیال کریں گے ۔ اس دورے کا مقصد ہندوستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان دو طرفہ اقتصادی اور جامع شراکت داری کو مزید مضبوط بنانا، گہرے اقتصادی تعلقات اور باہمی ترقی کو فروغ دینا ہے ۔
ہندوستان دنیا کی 5ویں بڑی معیشت ہے ۔ ملک اپنی مارکیٹ پر مبنی اصلاحات، ہنر مند افرادی قوت اور اسٹریٹجک محل وقوع کے ساتھ عالمی کمپنیوں کے لیے تیزی سے سازگار ماحول پیدا کر رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہ نے سرحدوں کے قریب وائبرنٹ ولیج پروگرام کا جائزہ لیا

Next Post

یوپی میں 10 آئی پی ایس افسران کا تبادلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
اگمٹ کیڈر کے ۶ آئی اے ایس اور آئی پی ایس افسران کا جموںکشمیر تبادلہ

یوپی میں 10 آئی پی ایس افسران کا تبادلہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.