ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی آئی ایم ایس ٹی ای سی کے وزراء خارجہ نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-13
in قومی خبریں
A A
مودی کا کانگریس کو370 بحال کرنے کا چیلنج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

نئی دہلی//بی آئی ایم ایس ٹی ای سی کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ نے مشترکہ طور پر آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم نے وزراء کے گروپ کے ساتھ کنکٹیوٹی، توانائی، تجارت، صحت، زراعت، سائنس، سیکورٹی اور لوگوں کے تبادلے میں علاقائی تعاون کو مزید مضبوط بنانے سمیت مختلف شعبوں پر نتیجہ خیز بات چیت کی۔ انہوں نے اقتصادی اور سماجی ترقی کے انجن کے طور پر، بی آئی ایم ایس ٹی ای سی کے کردار کی اہمیت پر زور دیا۔
انہوں نے ایک پرامن، خوشحال، لچکدار اور محفوظ بی آئی ایم ایس ٹی ای سی خطہ کے تئیں ہندوستان کی وابستگی کا اعادہ کیا اور ہندوستان کی پڑوسی پہلے اور مشرقی نقطہ نظر کی پالیسیوں کے ساتھ ساتھ، خطے میں سب کے لیے سلامتی اور ترقی کے لیے ، اپنے ساگر وژن میں اس کی اہمیت کو اجاگر کیا۔
وزیر اعظم نے تھائی لینڈ کو ستمبر میں منعقد ہونے والی آئندہ بی آئی ایم ایس ٹی ای سی چوٹی کانفرنس کے لیے ہندوستان کی مکمل حمایت کا اظہار کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایم ای ایس معیار کی کسوٹی پر کھرا اترنے والا انفراسٹرکچر بنائیں: مرمو

Next Post

امریکا کے عمر رسیدہ صدر جو بائیڈن بھلکڑ ہوگئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے بنگال مدرسہ اسٹاف کو مستقل کیئے جانے کی عرضی مسترد کی

2026-07-14
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
قومی خبریں

کم از کم اچھی حکمرانی، زیادہ سے زیادہ لیپا پوتی ہے مودی حکومت کی پالیسی : کانگریس

2026-07-14
ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا
قومی خبریں

ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا

2026-07-14
نیٹ یو جی پیپر لیک معاملے میں ۵؍افراد کو گرفتار کر لیا گیا
قومی خبریں

سی بی آئی کی 133.52 کروڑ روپے کے بینک فراڈ کیس میں ممبئی اور کوچی میں چھاپہ کارروائیاں

2026-07-12
Next Post
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر

امریکا کے عمر رسیدہ صدر جو بائیڈن بھلکڑ ہوگئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.