منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

نئے فوجداری قوانین دہشت گردی سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں:جین

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-02
in اہم ترین
A A
پونچھ میں برادر کشی کے واقعہ میں فوجی ہلاک‘تین زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں//
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (اے ڈی جی پی) جموں آنند جین کا کہنا ہے کہ ملک میں متعارف کرائے گئے تین نئے فوجداری قوانین جموںکشمیر میں پاکستان حمایت یافتہ دہشت گردی سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
جین نے کہا کہ نئے قوانین کے تحت نہ صرف مجرم کو سزا دی جائے گی بلکہ متاثر کو بھی انصاف فراہم کیا جائے گا۔
اے ڈی جی پی نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں ایک تقریب کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ نئے فوجداری قوانین کے تحت جہاں ایک طرف مجرم کو سزا دی جائے گی وہیں متاثر کو انصاف بھی فراہم کیا جائے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ انصاف اور سلامتی فوجداری نظام انصاف کے دو اہم پہلو ہیں اور دونوں پر مناسب توجہ دی گئی ہے ۔ان نئے قوانین کے ملی ٹنسی کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت ہونے کے بارے میں پوچھے جانے پر جین نے کہا’’یہ نئے فوجداری قوانین دہشت گردی کی بدعت کا بھر پور مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں‘‘۔
جین نے کہا’’پولیس منظم جرائم کا مقابلہ کرنے کیلئے زیادہ اہل ہوئی ہے اور پولیس کا کام بھی مزید شفاف ہوگیا ہے ‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ مجرموں کی جائیدادوں کو قرق کرنے سے پولیس کی منظم جرم کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت مزید مستحکم ہوگی۔اے ڈی جی پی نے کہا کہ زیرو ایف آئی آر کا تصور اور۱۵دنوں کے اندر شکایات کا مقابلہ کرنے سے جوابدہی میں اضافہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ متاثرہ کو۹۰دنوں کے اندر اپنی شکایت کی حیثیت سے آگاہ کرنے اور پراسیکیوشن واپس لینے کی ضرورت میں مزید شفافیت آئے گی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترک عملے نے اسرائیلی جہاز کو ایندھن فراہم نہیں کیا، اسرائیلی ایئرلائن کا دعویٰ

Next Post

نئے فوجداری قوانین پر دوبارہ غور کرنے کی ضرورت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
الیکشن کمیشن آف انڈیا جموں کشمیر میں جمہوریت بحال کرے:عمر عبداللہ

نئے فوجداری قوانین پر دوبارہ غور کرنے کی ضرورت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.