منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سرینگر‘ لداخ ہائی وے پر سڑک حادثے میں۹ افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-26
in تازہ تریں
A A
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری کے کیری سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار

کپوارہ اور ادھمپور میں منیشات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

سرینگر/۶۶مئی
مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر میں بدھ کو سرینگر،لداخ ہائی وے کے زوجیلا پاس پر ایک گاڑی سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں گرجانے سے ۹ افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔
پولیس نے بتایا کہ کرگل سے سون مرگ جانے والی ایک ٹویرا کار سڑک سے پھسل کر سرینگر،لداخ ہائی وے پر چنی نالہ مندر موڑ پر۶ ۰۰ سے ۵۰۰فٹ گہری کھائی میں گرگئی۔
پولیس نے بتایا کہ گاڑی کے ڈرائیور سمیت ۹افراد کی موت ہو گئی جبکہ ایک زخمی شخص کو علاج کے لیے شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایس کے آئی ایم ایس) سری نگر بھیجا گیا ہے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی میں کتنے افراد سوار تھے ۔
جموں و کشمیر پولیس، فوج، بیکن اور مقامی لوگوں نے جائے موقع پر پہنچ کر بچا ¶ مہم شروع کی۔
جموں و کشمیر کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر عامر علی نے کہا”سرینگر،لداخ ہائی وے کے زوجیلا پاس پر ایک تویرا کار گہری کھائی میں گرجانے سے سات سے آٹھ افراد کی موت ۔ پولیس، فوج، بیکن، مقامی افراد موقع پر پہنچے ۔“
مرنے والوں کی شناخت اظہر اقبال ولد لیاقت حسین (ڈرائیور) ساکنہ پونچھ، انکیت دلیپ ولد دلیپ کمار ساکنہ سورت، گجرات، گاندھی مارمو اس کے والد منگل مارمو ولد قدم مارمو ساکنہ جھارکھنڈ، رنجیت کمار ولد ساکنہ پونچھ کے طور پر ہوئی ہے۔ روہت کمار ساکنہ پھٹھانکوٹ پنجاب، محمد اسلم پارے ولد عبدالرشید پارے ساکنہ کولگام، نانک چند (نائب صوبیدار) ولد بھگوان چند ساکنہ متھرا، اتر پردیش، دلیشور سدھار ولد گورکھ ناتھ ساکنہ سدر چھتیس گڑھ اور سنیل لال ساکنہ۔
واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ اطلاع کے فوراً بعد انہوں نے جائے وقوعہ پر ریسکیو آپریشن شروع کیا۔”ہم ابتدائی طور پر سات افراد کو بازیافت کرنے میں کامیاب رہے اور بعد میں مسلسل کوششوں کے بعد دیگر دو لاشوں کو بھی نکال لیا گیا۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی کوریا پر مزید سخت پابندیوں پر جمعرات کو سلامتی کونسل میں ووٹنگ

Next Post

کپواڑہ تصادم میں لشکر طیبہ کے تین عدم شناخت جنگجو ہلاک : آئی جی کشمیر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی
تازہ تریں

راجوری کے کیری سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
تازہ تریں

کپوارہ اور ادھمپور میں منیشات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-01
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

وادی میں جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران بارشوں کا امکان

2025-07-01
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا
تازہ تریں

کولکاتہ میں قانون کی طالبہ کے ساتھ عصمت دری کے معاملے کی از خود نوٹس، سی بی آئی تحقیقات کی درخواست

2025-07-01
بھارتی پابندی کے بعد پاکستان کی بحری تجارت متاثر
تازہ تریں

بھارتی پابندی کے بعد پاکستان کی بحری تجارت متاثر

2025-06-30
’خود کومحفوظ محسوس کرتے ہیں‘ مقامی لوگوں کی گرمجوشی کو سراہتے ہیں‘
تازہ تریں

دو ماہ کے بعد کشمیر کے مغل باغات میں سیاحوں کی گہما گہمی

2025-06-30
اہم ترین

امر ناتھ یاترا:سنہا کا ننون بیس کیمپ کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

2025-06-30
خراب موسمی حالات کے پیش نظر امر ناتھ یاترا عارضی طور معطل
تازہ تریں

امر ناتھ یاترا کے پیش نظر سرینگرجموں شاہراہ پر غیر معمولی سیکورٹی انتظامات

2025-06-29
Next Post
۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج

کپواڑہ تصادم میں لشکر طیبہ کے تین عدم شناخت جنگجو ہلاک : آئی جی کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.