پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ جنگ بندی معاہدے میں حماس سب سے بڑی رکاوٹ ہے، امریکی صدر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-15
in عالمی خبریں
A A
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

روم//
امریکا کے صدر جوبائیڈن نے حماس کو غزہ جنگ بندی معاہدے میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دے دیا۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے میڈیا سے گفتگو میں غزہ جنگ بندی معاہدے سے متعلق منصوبے پر حماس سے کوششیں تیز کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی منصوبے میں سب سے بڑی رکاوٹ حماس ہے۔
جو بائیڈن کا مزید کہنا تھا کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد ہونے کا امکان نہیں۔ غزہ میں جنگ بندی پر ہمت نہیں ہاری ہے تاہم یہ بہت مشکل ہوگا۔ حماس جنگ بندی منصوبے پر عمل درآمد اور غزہ میں قیدیوں کی رہائی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
امریکی صدر نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے منصوبہ اور تجاویز پیش کی تھیں جنہیں سلامتی کونسل، جی سیون اور اسرائیل نے منظور کرلیا تاہم حماس نے دستخط کرنے سے انکار کردیا۔
دوسری جانب اسرائیل نے بیان میں کہا ہے کہ جب تک حماس امریکی صدر کے پیش کردہ جنگ بندی منصوبے کو قبول نہیں کرتا اسرائیل جنگ بندی مذاکرات میں شامل نہیں ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کویت آتشزدگی میں ہلاک مزدوروں کے ورثاء کو معاوضہ دے گا

Next Post

جموں کے ڈوڈہ اور ہیرا نگر میں تلاشی آپریشن جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
کٹھوعہ میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ایک جنگجو ہلاک

جموں کے ڈوڈہ اور ہیرا نگر میں تلاشی آپریشن جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.