جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ریاسی حملہ:ملوث ملی ٹنٹ کا خاکہ جاری‘

ڈی آئی جی اور ایس ایس پی بال بال بچ گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-13
in اہم ترین
A A
ریاسی حملہ: ملوث ملی ٹنٹ کا خاکہ جاری ‘۲۰ لاکھ روپے کا انعام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

جموں//
جموںکشمیر پولیس نے ریاسی بس حملے میں ملوث ملی ٹنٹ کا خاکہ جاری کیا ہے اور اس کے متعلق اطلاع دینے والے کو ۲۰لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے ۔
بتادیں کہ ریاسی ضلع کے کانڈا علاقے میں اتوار کی شام ملی ٹنٹوں نے ایک یاترا گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں۹یاتری جاں بحق جبکہ ۳۳دیگر زخمی ہوگئے ۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ ریاسی پولیس نے اس حملے میں ملوث دہشت گرد کا خاکہ جاری کیا ہے اور اس کے بارے میں اطلاع فراہم کرنے والے کو۲۰لاکھ روپیوں کا انعام دینے کا اعلان کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گرد کا خاکہ عینی شاہدین کی طرف سے فراہم تفصیلات کی بنیادوں پر تیار کیا گیا ہے ۔
دریں اثنا ریاسی حملے میں ملوث دہشت گرد کی تلاش کے لئے علاقے میں وسیع پیمانے پر آپرہشن جاری ہے اور سیکورٹی فورسز کی ۱۱ٹیمیں کام پر لگی ہوئی ہیں۔
ادھرجموں وکشمیر کے کٹھوعہ ضلع کے ہیرا نگر علاقے میں درمیانی شب ڈی آئی جی اور ایس ایس پی رینک کے دو آفیسر اس وقت بال بال بچ گئے جبکہ ملی ٹینٹوں نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو گولیاں شیشے کو جالگیں ۔
اطلاعات کے مطابق جموں کے کٹھوعہ ضلع کے ہیرا نگر علاقے میں درمیانی شب جوں ہی انکاونٹر شروع ہوا تو جموں وکشمیر پولیس سے وابستہ ڈی آئی جی اور ایس ایس بی بھی جائے موقع پر پہنچے ۔
ذرائع نے بتایا کہ تاک میں بیٹھے ملی ٹینٹ نے ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کی گاڑی پر بھی فائرنگ کی جس وجہ سے دو گولیاں گاڑی کے سامنے والے شیشے کو جالگیں۔
باوثوق ذرائع نے بتایا کہ ڈی آئی جی اور ایس ایس پی اس حملے میں معجزاتی طورپر بچ نکلنے میں کامیاب ہوئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۷۲گھنٹوں کے دوران تین حملے ‘جموں میں ہائی الرٹ جاری

Next Post

’دہشت گردی کواکھاڑ پھینکنے تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
جموں کشمیر میں سرمایہ کاری کی دعوت:بہت مراعات دے رہے ہےں:سنہا

’دہشت گردی کواکھاڑ پھینکنے تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.