پیر, جولائی 7, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سونہ مرگ واقعہ: لاپتہ مزدور کی لاش بر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-03
in تازہ تریں
A A
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

جموں/۳جون
وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں واقع مشہور سیاحتی مقام سونہ مرگ میں اتوار کو تھجواس گلیشئر کا ایک حصہ ڈہہ جانے کے بعد لاپتہ ہونے والے مقامی مزدور کی لاش پیر کی صبح نالہ سندھ سے بر آمد کی گئی۔
بتادیں کہ سونہ مرگ میں اتوار کو تھجواس گلیشئر کا ایک حصہ ڈہہ جانے کے نتیجے میں دو سیاحوں کو بچایا گیا تھا جبکہ ایک مقامی مزدور لاپتہ ہوا تھا۔
ذرائع نے بتایا کہ حادثہ پیش آںے کے فوراً بعد پولیس، ایس ڈی آر ایف، فوج اور مقامی رضاکاروں کی طرف سے لاپتہ مزدور کی تلاش کے لئے وسیع پیمانے پر آپریشن شروع کر دیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ تاریکی کی وجہ سے رات کو ملتوی رہنے کے بعد آپریشن کو پیر کی صبح بحال کر دیا گیا اور اس دوران محنت شاقہ کے بعد لاپتہ مزدور کی لاش نالہ سندھ سے بر آمد کی گئی۔
متوفی کی شناخت منظور احمد خان ولد محمد یوسف خان ساکن ہاکنار گنڈ کے بطور ہوئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایگزٹ پول:مودی کی ہیٹرک۔۔۔بی جے پی کی قیادت میںاین ڈی اے کو ۴۰۰ لو سبھا نشستیں ملنے کی پیش گوئی

Next Post

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے نہمامہ میں انکاﺅنٹر شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

2025-07-05
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
تازہ تریں

بانڈی پورہ اور سرینگر میں نہانے کے دوران دو نوجوان غرقاب‘ لاشیں بازیاب

2025-07-05
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
تازہ تریں

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

2025-07-04
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

بجبہاڑہ قتل کیس:ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں:ترجمان

2025-07-04
Next Post
’پونچھ تصادم:جاں بحق ملی ٹینٹ بڑی واردات کو انجام دینے کی تاک میں تھے ‘

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے نہمامہ میں انکاﺅنٹر شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.