اتوار, اگست 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۹ سالہ بچی کو نشانہ بنا کرجنگجوؤں نے انسانیت کی تمام حدود کو پار کیا:کمار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-25
in اہم ترین
A A
سوپورمیں بینکر پر پیٹرول بم پھینکنے والی برقعہ پوش خاتون کی شناخت کی گئی ہے:کمار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’دہشت گردی مخالف کارروائیاں تیز کی جائیں ‘

سرینگرپولیس نے قتل کی واردات چھ گھنٹوں میں حل کر لی

سرینگر//
انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج ‘وجے کمار نے منگل کے روز بتایا کہ آنچار صورہ میں پولیس اہلکار کی ہلاکت میں ملوث ملی ٹینٹوں کو بہت جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
کمار نے بتایا کہ ملی ٹینٹوں نے آج انسانیت کی سبھی حدوں کو پھلانگ کر ایک نو سالہ بچی پر بھی فائرنگ جو ناقابل برداشت ہے۔
پولیس لائنز سرینگر میں آنچار صورہ میں ملی ٹینٹوں کے حملے میں از جان ہوئے پولیس کانسٹیبل سیف ا للہ کی تعزیتی گلباری تقریب منعقد ہوئی جس میں آئی جی کشمیر، ڈپٹی کمشنر سرینگر اعجاز اسد اور دیگر سینئر آفیسران نے شرکت کی۔
آئی جی کشمیر نے ترنگے سے لپٹے مہلوک پولیس اہلکار کی جسد خاکی پر پھول نچھاور کئے اور اْنہیں شاندار الفاظ میں خراج عقیدت ادا کیا۔
تعزیتی گلباری تقریب کے بعد حاشیہ پر نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران آئی جی کشمیر وجے کمار نے بتایا کہ آنچارصورہ میں ملی ٹینٹوں نے پولیس اہلکار سیف اللہ قادری پر نزدیک سے گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں وہ جانبر نہ ہو سکا۔انہوں نے بتایا کہ ملی ٹینٹوں نے انسانیت کی سبھی حدوں کو پھلانگ کر پولیس اہلکار کی نو سالہ بچی پر بھی فائرنگ کی جس وجہ سے وہ بھی زخمی ہوئی تاہم اْس کی حالت قدرے بہتر ہے۔
آئی جی کشمیر نے بتایا کہ حملے میں ملوث ملی ٹینٹوں کی بہت جلد شناخت کرکے اْنہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
سرینگر میں پچھلے ایک مہینے سے دو پولیس اہلکار وں پر حملہ ہونے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں آئی جی کشمیر نے بتایا کہ جوبھی ملوث ہوگا اْس کو بخشا نہیں جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ ملی ٹینٹ رخصت پر گھر جانے والے پولیس اور فوجی اہلکاروں پرحملے کر رہے ہیں۔
آئی جی کشمیر نے بتایا کہ آنچار صورہ میں پولیس اہلکارکی بچی پر حملے کی سبھی ذی عزت شہریوں ، سیول سوسائٹیز یہاں تک کہ ملی ٹینٹوں کے گھر والوں کو بھی مذمت کرنی چاہئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صورہ میں جنگجوؤںکا حملہ‘ پولیس اہلکار ہلاک ‘ بیٹی زخمی

Next Post

ٹیرر فنڈنگ کیس میں یاسین ملک کو عمر قید کی سزا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’دہشت گردی مخالف کارروائیاں تیز کی جائیں ‘
اہم ترین

 ’دہشت گردی مخالف کارروائیاں تیز کی جائیں ‘

2026-08-02
سرینگرپولیس نے قتل کی واردات چھ گھنٹوں میں حل کر لی
اہم ترین

سرینگرپولیس نے قتل کی واردات چھ گھنٹوں میں حل کر لی

2026-08-02
شوپیان ‘ کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے متعدد مکانات ‘ اسکول زیرِ آب
اہم ترین

شوپیان ‘ کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے متعدد مکانات ‘ اسکول زیرِ آب

2026-08-02
صرف سرکاری ملازمتوں سے کوئی معاشرہ خوشحال نہیں ہو سکتا: وزیر اعلیٰ
اہم ترین

صرف سرکاری ملازمتوں سے کوئی معاشرہ خوشحال نہیں ہو سکتا: وزیر اعلیٰ

2026-08-02
نوجوان آزادی کو من مانی کی چھوٹ سمجھنے کی غلطی کر سکتے ہیں:اجیت ڈوول
اہم ترین

نوجوان آزادی کو من مانی کی چھوٹ سمجھنے کی غلطی کر سکتے ہیں:اجیت ڈوول

2026-08-02
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

ریاسی میں منشیات فروش گرفتار پونچھ کے ضلع جیل منتقل :پولیس

2026-08-02
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

کولگام دہشت گردانہ حملے میں زخمی دوسرا غیر مقامی مزدور بھی چل بسا

2026-08-02
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

ہندواڑہ میں لینڈ سلائیڈنگ  سات سالہ طالب علم جاں بحق

2026-08-02
Next Post
ٹیرر فنڈنگ کیس میں یاسین ملک کو عمر قید کی سزا

ٹیرر فنڈنگ کیس میں یاسین ملک کو عمر قید کی سزا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.