پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ میں حماس کے اسنائپر حملے

3 اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-24
in عالمی خبریں
A A
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 5سالہ بچی سمیت 15 فلسطینی شہید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

غزہ//
شمالی غزہ میں حماس کی کارروائی میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق ہلاک شدگان میں کمبیٹ کور کا ماسٹر سارجنٹ گیڈون ڈیرو، کیپٹن اسرائیل یوڈکن، اسٹاف سارجنٹ الیاہو ہیم ایمسلیم شامل ہیں۔
ایمسلیم اور یوڈکن بیت حنون کے علاقے میں حماس کے اسنائپر حملے میں مارے گئے اور ایک سپاہی شدید زخمی ہوا، جبکہ تیسرا فوجی گیڈون ڈیرو ایک عمارت میں ہونے والے بارودی مواد کے دھماکے سے مارا گیا۔ اسی دھماکے میں دیگر 2 فوجی بھی شدید زخمی ہوئے۔
ان ہلاکتوں سے حماس کے خلاف زمینی کارروائی کے دوران ہلاک فوجیوں کی تعداد 286 ہوگئی۔
دریں اثنا، اسرائیلی نے اپنے جاری کردہ بیان میں وسطی غزہ کے علاقے نصیرات میں اقوام متحدہ کے اسکول پر فضائی حملہ کا اعتراف جرم بھی کرلیا۔ اس اسکول کا انتظام اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی مہاجرین انروا (UNRWA) کرتی ہے۔
اسرائیل نے انروا پر حماس کی غزہ میں مدد کرنے کا الزام بھی لگایا، تاہم اقوام متحدہ نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے ان الزامات کے ثبوت فراہم نہیں کیے۔
واضح رہے کہ غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں اب تک 35 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حج کی آمد: غلاف کعبہ کو3 میٹر اونچا کردیا گیا

Next Post

نائیجیریا: دم گھٹنے کے نتیجے میں 7 یونیورسٹی طالبعلم ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی

نائیجیریا: دم گھٹنے کے نتیجے میں 7 یونیورسٹی طالبعلم ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.