پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری پر امریکا بلبلا اُٹھا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-22
in عالمی خبریں
A A
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

واشنگٹن//
امریکی صدر جو بائیڈن نے عالمی فوجداری عدالت میں پراسیکیوٹر کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سمیت دیگر کے وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نسل کشی نہیں ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن ان خیالات کا اظہار وائٹ ہاؤس کے روز گارڈن میں یہودی امریکی ثقافتی ورثے کی مناسبت سے منعقد کردہ تقریب سے خطاب میں کیا۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل پر غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے الزام کی تردید کرتے ہوئے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کی جانب سے وارنٹ گرفتاری کی استدعا کو اشتعال انگیزی قرار دیا اور شدید الفاظ میں مذمت کی۔
جوبائیڈن نے اسرائیل کے لیے اپنی پُرجوش اور مضبوط حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے مزید کہا کہ حماس کے یحییٰ سنوار اور باقی قصابوں کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں۔
اس سے قبل امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بھی عالمی فوجداری عدالت کو خبردار کیا تھا کہ پراسیکیوٹر کریم خان کا اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری غزہ جنگ بندی کے مذاکرات کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔
وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے مزید کہا تھا کہ ہم پراسیکیوٹر کی جانب سے اسرائیل اور حماس کو ایک جیسا ثابت کرنے کی کوشش کو بھی مسترد کرتے ہیں۔ یہ شرمناک عمل ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز بین الااقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو، وزیر دفاع یوو گیلنٹ اور حماس کے رہنماؤں یحییٰ سنوار، محمد دیف اور اسماعیل ہنیہ کے وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران میں صدارتی انتخابات 28 جون کو

Next Post

رواں سال 14 سے 19 جون تک مناسک حج ادا کیے جائیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
حج ۲۰۲۲:سعودی عرب نے ۱۰ لاکھ زائرین کو حج کی اجازت دے دی

رواں سال 14 سے 19 جون تک مناسک حج ادا کیے جائیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.