جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کورونا کیسز : سعودی عرب نے اپنے شہریوں پر 16 ممالک کے سفر پر پابندی عائد کردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-24
in عالمی خبریں
A A
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

روسی سازشوں کے الزام میں امریکہ میں پانچ افراد پر فردِ جرم عائد

امریکی ایوان نے روس پر پابندیوں کے بل کو آگے بڑھایا، ہندوستان اور چین پر 100 فیصد تک محصولات کی راہ ہموار

الریاض///
سعودی عرب نے اپنے شہریوں پر 16 ممالک کا سفر کرنے سے روک دیا ہے۔
سعودی عرب کی جانب سے عائد کی جانے والی سفری پابندی کی وجہ ان ممالک میں کورونا وائرس کے کیسز دوبارہ اضافہ ہونا ہے۔
گلف نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق سعودی شہریوں کے لیے جن ممالک کے سفر پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں لبنان، شام، ترکی، ایران، افغانستان، بھارت، یمن، صومالیہ، ایتھوپیا، عوامی جمہوریہ کانگو، لیبیا، انڈونیشیا، ویت نام، آرمینیا، بیلاروس اور وینزویلا شامل ہیں۔
ان ممالک میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران کوویڈ 19 کے روزانہ کیسز کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
دوسری جانب سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں ابھی تک منکی پاکس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے۔
نائب وزیر صحت ڈاکٹر عبداللہ نے بتایا کہ سعودی عرب کا نظام صحت منکی پاکس کے مشتبہ کیسز کی مانیٹرنگ اور دریافت کی اہلیت رکھتا ہے اور اس بیماری کا مقابلہ کرسکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اب تک دنیا کے مختلف حصوں میں ایک سے دوسرے فرد میں منکی پاکس کی منتقلی کے کیسز کی تعداد بہت کم ہے اور اس کی وبا پھیلنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارت اوربنگلا دیش میں طوفانی بارشیں اورسیلاب،57 افراد ہلاک

Next Post

تائیوان پر کسی بھی حملے کی صورت میں امریکا فوجی قوت استعمال کرے گا: جو بائیڈن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

روسی سازشوں کے الزام میں امریکہ میں پانچ افراد پر فردِ جرم عائد
عالمی خبریں

روسی سازشوں کے الزام میں امریکہ میں پانچ افراد پر فردِ جرم عائد

2026-09-17
امریکی ایوان نے روس پر پابندیوں کے بل کو آگے بڑھایا، ہندوستان اور چین پر 100 فیصد تک محصولات کی راہ ہموار
عالمی خبریں

امریکی ایوان نے روس پر پابندیوں کے بل کو آگے بڑھایا، ہندوستان اور چین پر 100 فیصد تک محصولات کی راہ ہموار

2026-09-17
غزہ میں عمارت منہدم، کم از کم 12 فلسطینی جاں بحق، متعدد ملبے تلے دبے
عالمی خبریں

غزہ میں عمارت منہدم، کم از کم 12 فلسطینی جاں بحق، متعدد ملبے تلے دبے

2026-09-17
امریکہ : ہیلی کاپٹر حادثے میں 3 افراد ہلاک، ایک زخمی
عالمی خبریں

امریکہ : ہیلی کاپٹر حادثے میں 3 افراد ہلاک، ایک زخمی

2026-09-17
چین کے وزیر دفاع کا جبر کے خلاف انتباہ، امریکہ اور جاپان کا ذکر نہیں کیا
عالمی خبریں

چین کے وزیر دفاع کا جبر کے خلاف انتباہ، امریکہ اور جاپان کا ذکر نہیں کیا

2026-09-17
عالمی خبریں

جاپان میں پہلی بار 100 سال سے زائد عمر افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی

2026-09-17
عالمی خبریں

جے شنکر بھوٹان کے بادشاہ اور وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے، دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر زور

2026-09-17
عالمی خبریں

ٹرمپ انتظامیہ کا اسرائیل کو 2.8 ارب ڈالر کے 2,000 پاؤنڈ وزنی بم فروخت کرنے کا منصوبہ

2026-09-17
Next Post
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر

تائیوان پر کسی بھی حملے کی صورت میں امریکا فوجی قوت استعمال کرے گا: جو بائیڈن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.