پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی شاہ کی عازمین حج کو بہترین خدمات فراہم کرنیکی ہدایت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-16
in عالمی خبریں
A A
حج ۲۰۲۲:سعودی عرب نے ۱۰ لاکھ زائرین کو حج کی اجازت دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

الریاض//
سعودی عرب کے فرماں روا، خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حکام کو عازمین حج کے لیے بہترین خدمات فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔سعودی میڈیا کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عازمین حج کے لیے بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے تاکہ عازمین مناسکِ حج آسانی اور آرام سے ادا کر سکیں۔
سعودی میڈیا کے مطابق منگل کو جدہ میں خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے وزراء کونسل کے ہفتہ وار اجلاس کی صدارت کی۔اس موقع پر انہوں نے زور دیا کہ خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ کی خدمت اور یہاں آنے والے زائرین کا خیال رکھنا اور ان کے لیے آرام اور سہولتیں یقینی بنانا سعودی عرب کی اولین ترجیحات ہیں۔
سعودی میڈیا کے مطابق شاہ سلمان نے حج کے معاملات اور کاموں کو انجام دینے والے سعودی حکام کو سعودی عرب کے داخلی راستوں کے ساتھ ساتھ مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، منیٰ، عرفات اور مزدلفہ کے مقدس مقامات پر حجاج کرام کو بہترین سہولیات اور بہترین خدمات کی فراہمی جاری رکھنے کی ہدایت کی۔
انہوں نے یہ بھی دعا کی کہ اللّٰہ تعالیٰ سب کو اس عظیم کام کو بہترین طریقے سے انجام دینے میں کامیابی عطا فرمائے۔
واضح رہے کہ مختلف ممالک سے عازمینِ حج کا سعودی عرب پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حزب اللہ کے راکٹ حملے میں اسرائیلی فوجی سمیت 2 ہلاک، 5 زخمی

Next Post

روسی وزارت دفاع کے سینئر افسر رشوت لینے کے الزام میں گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

روسی وزارت دفاع کے سینئر افسر رشوت لینے کے الزام میں گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.