پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار/آئی جی پی کشمیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-14
in تازہ تریں
A A
پنچ‘ سرپنچ جنگجوؤں کیلئے سافٹ ٹارگیٹ:آئی جی پی کشمیر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۱۴مارچ
کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار کا کہنا ہے کہ چھٹی پر گھر آنے والے بڈگام کے کھاگ علاقے سے تعلق رکھنے والے فوجی جوان سمیر احمد ملہ کو جنگجوؤں نے ہی اغوا کرکے قتل کیا ہے ۔
کمار نے کہا کہ اس جرم میں ملوث لشکر طیبہ سے وابستہ ایک جنگجو اعانت کار کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے جبکہ اس میں ملوث دیگر تین جنگجوؤں کی نشاندہی کی گئی ہے ۔
موصوف آئی جی پی نے ان باتوں کی جانکاری پیر کو اپنے ایک ٹویٹ کے ذریعے فراہم کی۔انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا’’کھاگ بڈگام سے تعلق رکھنے والے فوجی سمیر احمد ملہ کی ہلاکت کا معاملہ ٹیرر ایکٹ ہی نکلا، یہ اغوا کے بعد قتل کا معاملہ ہے ‘‘۔
ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا’’اس جرم میں ملوث لشکر طیبہ نامی جنگجو تنظیم سے وابستہ ایک جنگجو اعانت کار کو گرفتار کیا گیا جبکہ قتل میں ملوث لشکر کے دیگر تین جنگجوؤں کی نشاندہی ہوئی ہے جن کے ساتھ بہت جلد تحت قانون نمٹا جائے گا‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ وسطی ضلع بڈگام کے کھاگ علاقے میں چھٹی پر آنے والے سمیر احمد ملہ نامی ایک فوجی جوان کی لاش دس مارچ کو بر آمد کی گئی تھی۔
جاں بحق فوجی جوان سات مارچ کو اپنے ہی گاؤں لوکری پورہ کھاگ سے لاپتہ ہوگیا تھا۔
لاش بر آمد ہونے کے بعد آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا تھا’ فوجی جوان سمیر احمد ملا کی لاش بر آمد کی گئی اس کے جسم پر گولیوں کے نشان نہیں تھے ’۔
ان کا اس ٹویٹ میں مزید کہنا تھا کہ اس کیس کے دونوں پہلوؤں آیا یہ ٹیرر کرائم ہے یا قتل ہے ، کو دیکھا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فضائی کرائیوں میں بے تحاشہ اضافے سے سیاحت کو کافی نقصان پہنچ رہا ہے :ڈاکٹر فاروق

Next Post

گاندربل :اے سی بی کے ہاتھوں ولیج لیول ورکر گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
اینٹی کرپشن بیورو نے حلقہ پٹواری برین نشاط اور چوکیدار کو رنگے ہاتھوں دھر لیا

گاندربل :اے سی بی کے ہاتھوں ولیج لیول ورکر گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.